ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    عدالت میں فائلوں کو التوا ء میں نہ رکھا جائے :جسٹس شیلا

    عدالت میں فائلوں کو التوا ء میں نہ رکھا جائے :جسٹس شیلا

    Sun, 14 Aug 2016 11:05:28 
    شہر کے سیول کورٹ میں آج لوک عدالت کے نام سے ایک پروگرام منعقدہ کیا گیا جس لوک عدالت پروگرام میں پچھلے کئی برسوں سے زیر التواء پڑے 25مقدمات کو موقع پر ہی حل کردیا گیا ۔
    بائک ٹکر:راہگیر ہلاک

    بائک ٹکر:راہگیر ہلاک

    Sun, 14 Aug 2016 11:03:46 
    چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود پیش آئے حادثہ میں ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ دیا۔چنتامنی رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق تعلق منگنہلی گیٹ کے پاس سے پیدل جارہا منگنہلی گرام کا ساکن ناراپا(62)کو تیز رفتار سے آئی بائک ٹکر ماردینے کے نتیجے میں ناراپا موقع پر ہی دم توڑ دیا اس خصوصی میں رورل پولیس نے بائک کو اپنے تحویل میں لیکر معاملہ درج کرلیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔
    چنتامنی میں یوم آزادی تقریب

    چنتامنی میں یوم آزادی تقریب

    Sun, 14 Aug 2016 11:00:51 
    قومی تہوار سمیتی و تعلقہ انتظامیہ کے جانب سے شہر کے جھانسی رانی لکشمی بائی میدان میں 70واں یوم آزادی تقریب کو منایا جارہا ہے۔صبح 09:00بجے شہر کے جھانسی رانی لکشمی بائی میدان میں تحصیلدار جے۔اے۔نارائن سوامی قومی ترنگا لہرائیں گے
    بی بی ایم پی کے اقتدار پر قابض ہونے بی جے پی کوشاں؛ جے ڈی ایس کے ساتھ مفاہمت کیلئے اننت کمار سرگرم

    بی بی ایم پی کے اقتدار پر قابض ہونے بی جے پی کوشاں؛ جے ڈی ایس کے ساتھ مفاہمت کیلئے اننت کمار سرگرم

    Sun, 14 Aug 2016 10:52:23 
    برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں گزشتہ ایک سال سے کانگریس کے ساتھ ہاتھ ملاکر اقتدار پر قابض جنتادل (ایس) نے اب ایسا لگتا ہے کہ اپنا ارادہ بدل لیا ہے، اور بی جے پی کے ساتھ مفاہمت پر آمادہ نظر آرہی ہے۔
    ہندو بنیاد پرستی ملک کیلئے خطرناک: چمپا

    ہندو بنیاد پرستی ملک کیلئے خطرناک: چمپا

    Sun, 14 Aug 2016 10:47:52 
    معروف کنڑا ادیب چندر شیکھر پاٹل چمپا نے کہا کہ ملک میں ہندو قومیت کے نام پر دہشت گردی کو بڑھاوا دیا جارہا ہے۔اس دہشت گردی سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ ہندو مذہب کی حفاظت کی آڑ میں کچھ عناصر سماج کے دیگر طبقات کو خوفزدہ کرکے اپنا سیاسی الو سیدھا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
    یوم آزادی کیلئے مانک شا پریڈ گراؤنڈ میں غیر معمولی حفاظتی انتظامات

    یوم آزادی کیلئے مانک شا پریڈ گراؤنڈ میں غیر معمولی حفاظتی انتظامات

    Sun, 14 Aug 2016 10:45:19 
    شہر میں یو م آزادی تقریبات کیلئے تقریباً تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔15اگست کی صبح فیلڈ مارشل مانک شا پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والی پریڈ میں 4000 سے زائدلوگوں کی شرکت کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
    ریاست کی 15ندیوں کاپانی زہر آلود؛کاویری ، تنگا بھدرا، کرشنا اور شمشاکے پانی پر مرکزی حکومت کو اعتراض

    ریاست کی 15ندیوں کاپانی زہر آلود؛کاویری ، تنگا بھدرا، کرشنا اور شمشاکے پانی پر مرکزی حکومت کو اعتراض

    Sun, 14 Aug 2016 10:42:36 
    ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کی 15ندیوں میں پانی استعمال کے قابل نہیں ہے بلکہ زہر آلود ہوچکا ہے، اگر اس پانی کو بغیر احتیاط کے استعمال کیاجاتا ہے تو اس سے انسانی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتاہے۔
    میٹرو ٹرین اچانک رکنے سے مسافرپریشان

    میٹرو ٹرین اچانک رکنے سے مسافرپریشان

    Sun, 14 Aug 2016 10:40:37 
    میجسٹک ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوئی ایک میٹرو ٹرین اسٹیشن چھوڑنے سے کچھ لمحات کے بعد اچانک رک گئی ، جس کی وجہ سے مسافروں میں افراتفری مچ گئی۔ بیپنا ہلی سے نائینڈہلی کی طرف جانے والی ٹرین میجسٹک ریلوے اسٹیشن سے ماگڑی اسٹیشن کی طرف روانہ ہونے کے بعد یہ ٹرین اچانک رک گئی۔
    پلاسٹک استعمال کرنے والی دکانوں پر جرمانہ

    پلاسٹک استعمال کرنے والی دکانوں پر جرمانہ

    Sun, 14 Aug 2016 10:37:20 
    لال باغ کے احاطہ میں آج بی بی ایم پی نے مختلف دکانوں پر چھاپے مارے اور وہاں پلاسٹک کا استعمال کرنے پر دکانداروں پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔