ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    فیلپس نے اولمپکس میں 22واں گولڈ میڈل جیتا

    فیلپس نے اولمپکس میں 22واں گولڈ میڈل جیتا

    Sat, 13 Aug 2016 15:14:59 
    سوئمنگ پول کے مددگار مائیکل فیلپس نے ایک بار پھر اپنے فن کا لوہا منواتے ہوئے ریو اولمپکس میں 200میٹر انفرادی میڈل خطاب جیت لیا جس سے کھیلوں کے مہاکمبھ میں ان کے طلائی تمغوں کی تعدادبڑھ کر 22ہو گئی ہے اور وہ ایک سنگل مقابلے میں مسلسل چار اولمپکس میں خطاب جیتنے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔
    سری کانت نے پہلے میچ میں میکسیکو کے کھلاڑی کو شکست دی

    سری کانت نے پہلے میچ میں میکسیکو کے کھلاڑی کو شکست دی

    Sat, 13 Aug 2016 15:13:38 
    دنیا کے 11ویں نمبر کے کھلاڑی کدامبی سری کانت نے ریو اولمپکس کے مرد سنگل بیڈمنٹن کے اپنے پہلے میچ کے دوسرے گیم میں میکسیکو کے لینو منوج سے ملے سخت چیلنج سے ابھرتے ہوئے براہ راست کھیل میں میچ جیت لیا ۔
    پہلا دور ہمیشہ مشکل ہوتا ہے:سائنا

    پہلا دور ہمیشہ مشکل ہوتا ہے:سائنا

    Sat, 13 Aug 2016 15:10:54 
    لندن اولمپکس کے کانسہ تمغہ فاتح بیڈمنٹن اسٹار سائنا نہوال نے کہا کہ برازیل کی وسیٹے لوہانی نے اسے پہلے دور میں چونکا دیا اور بڑے ٹورنامنٹوں میں پہلا دور ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔
    ہالینڈ سے ہار کے باوجود ہندوستانی ہاکی ٹیم کوارٹر فائنل میں

    ہالینڈ سے ہار کے باوجود ہندوستانی ہاکی ٹیم کوارٹر فائنل میں

    Sat, 13 Aug 2016 15:07:36 
    ہندوستان نے مقابلہ ختم ہونے سے کچھ سیکنڈ پہلے پانچ پنالٹی کارنر گنوائے جس سے اسے مرد ہاکی مقابلے میں ہالینڈ کے خلاف 1-2سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود وہ آج یہاں ریو اولمپکس کی ہاکی مقابلہ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہا۔
    کرکٹ کھیل رہا ہوں اور اسی پر توجہ دینا چاہوں گا:دھونی

    کرکٹ کھیل رہا ہوں اور اسی پر توجہ دینا چاہوں گا:دھونی

    Sat, 13 Aug 2016 15:02:32 
    ہندوستان کے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا کہ ان کا جلد ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ صرف کرکٹ پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔
    چنتامنی میں یوم آزادی تقریب کے تیاریاں زور وں پر!

    چنتامنی میں یوم آزادی تقریب کے تیاریاں زور وں پر!

    Sat, 13 Aug 2016 14:48:06 
    تعلقہ انتظامیہ اور قومی تہوار سمیتی کے زیر اہتمام اس مرتبہ شہر میں 70 /ویں یوم آزادی تقریب کو عالیشان پیمانے سے منانے کے لئے تیاریاں زوروں پر ہے۔یوم آزادی تقریب کے شہر کے جھانسی رانی میدان میں حلقے کے تمام اسکولس کالجس کے طلبہ ٹیچرس وغیرہ ک جمع کرکہ یوم آزادی تقریب کو منانے کا فیصلہ تعلقہ انتظامیہ نے لیا ہے۔
    شہر کے مختلف وارڈوں میں کچرے کا ڈھیر صفائی کرانے میں بلدیہ ناکام! 

    شہر کے مختلف وارڈوں میں کچرے کا ڈھیر صفائی کرانے میں بلدیہ ناکام! 

    Sat, 13 Aug 2016 14:45:41 
    شہر کے بلدیہ کے31 /وارڈوں میں صاف صفائی برائے نام ہورہی ہے پورے شہر کے اکثروارڈوں میں جہاں دیکھوگندگی کے ڈھیراور نالوں میں گندگی کاپانی سڑکوں کے اوپر سے گرزرہا ہے ۔
    امریکی اور کرد فوج کے مشترکہ آپریشن میں داعشی وزیر تیل ہلاک

    امریکی اور کرد فوج کے مشترکہ آپریشن میں داعشی وزیر تیل ہلاک

    Sat, 13 Aug 2016 12:41:43 
    عراق کے صوبہ کردستان کے حکام نے اطلاع دی ہے کہ کرد فورسز اور امریکی فوج نے ایک مشترکہ خفیہ آپریشن کے دوران شام کی سرحد کے قریب دولت اسلامی ’’داعش‘‘کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
    ایران:پہلی مرتبہ ’’آئی فون‘‘کی درآمد کی اجازت

    ایران:پہلی مرتبہ ’’آئی فون‘‘کی درآمد کی اجازت

    Sat, 13 Aug 2016 12:38:43 
    ایران میں سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ حکومت پہلی مرتبہ مقامی کمپنیوں کو ’’آئی فون‘‘درآمد کرنے کی اجازت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکی کمپنی ’’ایپل‘‘کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر روک لگانا ہے۔