Tue, 24 Jan 2017 21:53:02
ریزرو بینک آف انڈیا نے کہا ہے کہ بینکوں میں جمع کئے گئے 500اور 1000روپے کو چلن سے واپس لئے گئے نوٹوں میں جعلی کرنسی ہونے کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 21:41:37
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے عین قبل سماج وادی پارٹی کی اکھلیش یادو حکومت نے 17پسماندہ ذاتوں کو درج فہرست ذاتوں میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
View more
Tue, 24 Jan 2017 21:29:49
خلیجی عرب ریاستیں وہائٹ ہاؤس کا سربراہ بدلنے پر کھلم کھلا تو نہیں لیکن خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔ اس کی وجہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا خطے میں اُن کے حریف ملک ایران کا مخالف ہونا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق دنیا بھر میں جہاں ایک طرف بہت سے ممالک نے ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری کے خطاب کو تشویش سے سنا وہیں
View more
Tue, 24 Jan 2017 21:27:02
ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او)کی شکایت پر دہلی پولیس وزیر اعلی اروند کیجریوال کے رشتہ دار کے خلاف بدعنوانی کے معاملے کی تحقیقات کرنے جا رہی ہے
View more
Tue, 24 Jan 2017 21:25:42
امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار میں آتے ہی ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے امریکا کو آزاد تجارتی معاہدے ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی)سے نکال لیا ہے۔ وہ کینیڈا کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر بھی دوبارہ مذاکرات چاہتے ہیں۔ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے اس منسوخی کو امریکی ورکرز کے لیے ایک بہترین چیز قرار دیا ہے
View more
Tue, 24 Jan 2017 21:22:35
ابو ظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زائد آل نہیان اس بار یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی ہیں۔ان کی ہندوستان آمد کو کئی اعتبار سے اہم مانا جا رہا ہے، کیونکہ کئی بڑے معاہدوں پر دستخط ہونے کی بھی امید ہے۔ان میں سے 75بلین ڈالر کا این آئی آئی ایف (نیشنل انویسٹمنٹ اینڈ انفراسٹرکچر فنڈ)ہے
View more
Tue, 24 Jan 2017 21:21:42
چلی میں لگی وسیع تر جنگلاتی آگ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ پیدا ہو چکا ہے۔ ایک لاکھ تیرہ ہزار ہیکٹر پر پھیلی یہ آگ اب جنوبی چلی کی طرف بڑھ رہی ہے
View more
Tue, 24 Jan 2017 21:19:03
سوئٹزرلینڈمیں گزشتہ برس سن 2015ء کے مقابلے میں سیاسی پناہ کی درخواستوں میں 31فیصد کمی دیکھی گئی۔ اس کی بڑی وجہ مہاجرین کے لیے بلقان ریاستوں کی جانب سے اپنی قومی سرحدوں کی بندش تھی۔سوئٹرزلینڈ کی ایجنسی برائے مہاجرین SEM کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سن 2016 میں ملک میں 27 ہزار دو سو افراد
View more
Tue, 24 Jan 2017 21:12:09
جرمن اخبار زُوڈ ڈوئچے سائیٹنگ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے چند دستاویزات شیئر کی ہیں جس سے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف کا پاناما گیٹ سے تعلق واضح ہوتا ہے۔زوڈ ڈوئچے سائٹنگ کی طرف سے ایک ٹوئیٹ میں لکھاگیا۔پاکستان میں وہ افراد جو پاناما پیپرز کے حوالے سے مریم صفدر کے کردار پر شبہ کر رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy