Wed, 25 Jan 2017 22:04:00
یوپی میں کانگریس سماجوادی پارٹی اتحاد میں کردار ادا کر چکیں پرینکا گاندھی 2019میں رائے بریلی لوک سبھا سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔یوپی میں پرینکا گاندھی کے کردار کو پارٹی نے بھی تسلیم کیا ہے
View more
Wed, 25 Jan 2017 21:38:52
ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)انتخابات کے لیے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے بارے میں شیوسینا 26/جنوری کو فیصلہ کرے گی۔دونوں جماعتوں کے درمیان بات چیت ابھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچی ہے۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 21:34:56
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں وراٹ کوہلی کی قیادت والی ٹیم انڈیا کی شاندار کارکردگی کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان ٹی 20سیریز کل سے یہاں شروع ہونے جا رہی ہے۔ٹی 20سیریز کا پہلا مقابلہ جمعرات کو کانپور کے گرین پارک میں کھیلا جائے گا۔ظاہر ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کی کارکردگی کے بعد ٹیم انڈیا اعتماد سے بھری ہے
View more
Wed, 25 Jan 2017 21:28:24
30سالہ کیئسنوساتو 1998 کے بعد پہلے جاپان میں پیدا ہونے والے سومو ریسلر ہیں جن کو یوکوزونا کا خطاب ملا ہے۔تقریباٌ دو دہائی کے وقفے کے بعد پہلی بار جاپان میں پیدا ہونے والے کسی کھلاڑی کو سومو ریسلنگ کا سب سے بڑا اعزاز ”یوکوزونا“ ملا ہے۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 21:25:13
ابھی گزشتہ سال کے آخر میں ہی محمد سمیع اپنی بیوی کی تصاویر شیئر کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر لوگوں کا نشانہ بن گئے تھے۔ان کے اس ٹویٹ پر کافی ہنگامہ مچا تھا،تاہم اس معاملے میں انہیں کرکٹرز اور کئی مشہور شخصیات کی حمایت ملی تھی، جبکہ کچھ تنگ ذہن لوگ ان سے ناراض ہو کر دھمکیاں دینے لگے تھے۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 21:20:34
ووٹ اور لڑکیوں کو لے کر دئیے گئے بیان پر شرد یادو نے صفائی دیتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی غلط بیان نہیں دیا ہے، ووٹ اور بیٹی کے تئیں محبت اور عزت ایک جیسی ہو نی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیسی بیٹی سے محبت کرتے ہیں ویسے ہی ووٹ سے بھی محبت کیجئے،
View more
Wed, 25 Jan 2017 21:18:02
مردوں کے لئے پہلے آئی لیگ اور پھر آئی ایس ایل شروع کرنے کے بعد آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن(اے آئی ایف ایف)نے خواتین فٹ بال کے لئے بھی لیگ لانچ کر دی ہے۔اس میں ملک کے الگ الگ حصوں کی 66 ٹیمیں حصہ لیں گی۔پہلے سیشن کے سارے میچ 28جنوری سے
View more
Wed, 25 Jan 2017 21:12:34
آپ نے میدان پر کھلاڑیوں کے درمیان جدوجہد تو کئی بار دیکھی ہوگی۔شائقین کو آپس میں بھڑتے بھی کئی بار دیکھا ہوگا لیکن اس سے پہلے شاید ہی آپ نے کبھی دیکھا ہو کہ کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی میں شائقین بھیی شامل ہو گئے۔ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔یہ واقعہ ہے پاکستان میں ہوئے ایک کبڈی میچ دوران کاجس ویڈیوخوب وائرل ہورہی ہے
View more
Wed, 25 Jan 2017 20:33:32
آسٹریلیا کے تیز بالر کو مینی ٹریننگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ان کے سر میں فریکچر ہوا ہے اور دماغ میں خون بھی بہہ رہاہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے بدھ کو کہا کہ انہیں سرجری کی ضرورت نہیں ہے۔ٹریننگ کے دوران مین کے سر پر گیند لگ گئی تھی۔پیر کو 28سالہ فاسٹ بولر نیٹس میں پریکٹس کر رہے تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy