Fri, 27 Jan 2017 19:58:13
عالمی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کے دوران فلسطین میں اسرائیل کی غیرقانونی یہودی آباد کاری کی مذمت کی قراداد ناکام بنا دی گئی۔ گذشتہ شب سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں گذشتہ ماہ منظور کی گئی قرارداد 2334کی خلاف ورزی کی مذمت کرنے کی سفارش کی گئی تھی مگر اس موقع پر سلامتی کونسل کوئی اہم فیصلہ کرنے میں ناکام رہی
View more
Fri, 27 Jan 2017 19:51:35
امریکا کی سابق وزیر خارجہ میڈلن اولبرائٹ اور بگ بینگ تھیوری کی ایک اداکارہ نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ نیامریکی مسلمانوں کا الگ سے اندراج کیا تو وہ احتجاجاً خود کو مسلمان کے طور پر رجسٹر کرائیں گی۔سابق وزیر خارجہ میڈلن اولبرائٹ کے مطابق ان کی پرورش کیتھولک عیسائی کے طور پر ہوئی لیکن انہیں بعد میں معلوم ہوا کہ ان کا خاندان یہودی تھا۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:58:28
مہاجرت مخالف جرمن سیاسی پارٹی اے ایف ڈی کی سربراہ فراؤکے پیٹری نے کہا ہے کہ جرمنی میں پناہ دینے کا حق ملکی آئین کا حصہ دوسری عالمی جنگ کی تباہ کاریوں کے تناظر میں بنایا گیا تھا، جو موجودہ حالات میں موزوں نہیں رہا۔ جرمنی کی قدامت پسند اور مہاجرت مخالفت سیاسی پارٹی ’متبادل برائے جرمنی‘ (اے ایف ڈی) کی
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:53:28
سن دو ہزار چودہ میں شامی بحران کے چوتھے سال میں داخل ہوتے ہی جہاں اس عرب ملک میں تباہی عروج پر پہنچی وہاں دوسری طرف انتہا پسند گروہ داعش نے ملک کے شمالی علاقوں پر اپنا قبضہ جما لیا۔ یوں شام سے مہاجرت کا سلسلہ تیز تر ہو گیا۔ اس کے ساتھ ہی دیگر کئی ممالک اور خطوں میں
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:47:23
روس نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وہ شام کے لیے ایک نیا آئین تیار کررہا ہے۔ روس کے اس اعلان نے صدر بشار الاسد کے اس بیان کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے جس میں انہوں نے متعدد مرتبہ کہا تھا کہ شام کے لیے کوئی نیا آئین تیار نہیں کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:25:07
کویت کے وزیر خارجہ نے بدھ کو تہران کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایران اور اس کے ہمسایہ علاقائی ممالک کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔یہ بات ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ایران کی آبادی کی اکثریت کا تعلق شیعہ مسلک سے ہے
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:17:15
امریکی ایکٹریس، میری ٹیلر مور، جنھوں نے ٹیلی ویژن کی تاریخ کے دو مشہور ترین سلسلے وار ڈراموں میں کام کیا تھا، اُن کا بدھ کے روز نیو یارک میں انتقال ہوا۔موت کا سبب نہیں بتایا گیا۔ اُن کی عمر 80برس تھی
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:10:29
امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا کو 10لاکھ ڈالر کی انسانی بہبود کے لیے امداد فراہم کی ہے۔شمالی کوریا اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود امریکہ نے یہ امداد گزشتہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل بھیجی
View more
Thu, 26 Jan 2017 20:05:52
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے گولیاں مارکر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور دوسرے کو شدید زخمی کردیا۔ صہیونی فوج نے مشرقی رام اللہ میں جبع قصبے میں ایک فلسطینی نوجوان پر فوجیوں کو اپنی کار تلے کچلنے کے شبے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy