Thu, 26 Jan 2017 19:26:13
کویت میں سال 2013 کے بعد پہلی بار حکمراں شاہی خاندان کے ایک شہزادے سمیت سات مجرمان کو پھانسی دی گئی ہے۔کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق مجرمان کو سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی۔شاہی خاندان کے شہزادے کا نام فیصل عبداللہ الجبار ال صبا ہے اور انھیں قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 19:17:12
میکسیکو کے صدر انریق پینا نیٹو نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ میکسیکو ڈونلڈ ٹرمپ کی دیوار کے اخراجات نہیں اٹھائے گا۔انھوں نے کہا کہ وہ امریکہ کی جانب سے رکاوٹ کھڑی کرنے کی مذمت کرتے ہیں اور 'میکسیکو دیواریں کھڑی کرنے میں یقین نہیں رکھتا۔
View more
Thu, 26 Jan 2017 19:09:21
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جتنے مرضی حکم ناموں پر دستخط کرتے رہیں، قانون اپنی جگہ موجود ہے اور امریکہ میں تشدد کی واپسی نہیں ہو گی۔ماضی میں سابق صدر اوباما کے خلاف صدارتی انتخاب لڑنے والے ریپبلکن سینیٹر مکین کا یہ بیان
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:43:48
گوا میں "صدا. ذیلی جیل " میں تقریبا 49 قیدیوں نے پوری جیل کو 'یرغمال' بنا کر وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی جس میں ایک قیدی کی موت ہو گئی جبکہ جیلر، دو سیکورٹی اہلکار اور نو قیدی زخمی ہو گئے.
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:34:33
سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا اور ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان اختلافات اپنی انتہا پر پہنچ چکے ہیں۔ امکان ہے کہ کسی بھی وقت ایشورپا کو پارٹی کے ضابطہ کو توڑنے کے الزام میں پارٹی سے برطرف کیاجاسکتاہے۔ ایشورپا نے اپنے حامیوں کے ساتھ کل باگلکوٹ کے قریب کوڈلا سنگما میں سنگولی راینا برگیڈ کے بہت بڑے جلسہ کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی ہیں اور واضح کردیا ہے کہ کسی بھی ح
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:21:27
حکومت چھوٹی صنعتوں کے وزیر رمیش جارکی ہولی کے مکانات اور جائیدادوں پر کئے گئے چھاپوں پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ مانگے گی اور رپورٹ حاصل ہونے کے بعد مناسب کارروائی کرے گی۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نے یہ بات بتائی۔ انہو ں نے کہا کہ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ ریاستی حکومت کو ایسی معلومات یا رپورٹ فراہم نہیں کرتی ہے، لیکن ہم حال ہی میں گوکک علاقہ میں وزیر جرکی ہولی کے مکان پر کئے گئے چھاپوں پر رپورٹ مانگیں گے،
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:14:30
شمالی کرناٹک کا انٹرپرینر شپ پروگرام ‘‘ ٹائیکان سمٹ ’’ ہبلی میں 27جنوری سے ہوگا،تاکہ اس علاقہ میں چھوٹی صنعتوں کو فروغ دیا جاسکے ۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:10:03
ریاستی حکومت نے نئے تعلیمی سال 2017-18سے اول تا دسویں جماعت کے لئے نئی نصابی کتابیں متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یکم جون تک 75ہزار سے ز ائد ریاستی بورڈ کے اسکولس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ تک یہ نصابی کتب پہنچ جائیں گی۔
View more
Wed, 25 Jan 2017 23:06:23
ریاستی سرکاری ایمپلائز اسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ سدارامیا پر زور دیا کہ ان کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے نیا پے کمیشن تشکیل دیاجائے ۔ گذشتہ روز سرکاری ملازمین کی ضلعی سطح میٹنگ میں منظورہ قرارداد کے مطابق ارکان نے کہا کہ پے کمیشن کی ایسی تشکیل کی ہمیشہ ضرورت ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy