Fri, 20 Jan 2017 20:41:06
طالوی علاقے پینے کے ہوٹل ریگو پیانو پر گرنے والے برفانی تودوں تلے دبے افراد کی تلاش آج جمعے کے روز بھی جاری ہے۔ تین منزلہ ہوٹل پر گرنے والی برف تلے کم از کم پچیس افراد زندہ دب کر رہ گئے ہیں
View more
Fri, 20 Jan 2017 20:34:02
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ورلڈ آرڈر کے لیے امریکی جرمن تعلقات انتہائی اہم ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے بتاہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے
View more
Fri, 20 Jan 2017 20:23:31
مغربی افریقہ ملک گیمبیا کا سیاسی بحران مزید گھمبیر ہو گیا ہے۔ صدر یحیٰ جاما کو صدارتی منصب سے فارغ کرنے کے لیے مغربی افریقی ملکوں کے بلاک ایکوواس کی ہدایت پر افواج گیمبیا میں داخل ہو گئی ہیں۔ تاہم نئے سفارتی عمل کی وجہ سے اُن کی پیش قدمی کو معطل کر دیا گیا ہے
View more
Fri, 20 Jan 2017 19:51:39
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے پہلے واشنگٹن میں ان حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے متعدد مظاہرین پر کیمیکل کا چھڑکاؤ کیا۔واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب کے باہر ہزاروں کی تعداد میں ٹرمپ مخالف مظاہرین جمع ہیں
View more
Thu, 19 Jan 2017 22:34:36
دہلی ہائی کورٹ نے این جی او جسٹس فار آل کی درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا ہے جس میں دہلی میں نرسری میں داخلے سے متعلق درخواست کو ایک رکنی بنچ سے بڑی بنچ میں ٹرانسفر کرنے کی مانگ کی گئی تھی
View more
Thu, 19 Jan 2017 22:07:56
کانگریس نے مرکزی حکومت پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کی خود مختاری پر حملہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر ارجت پٹیل کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:52:53
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ستلج-جمنا لنک نہر تنازعہ پر اس کے فیصلے کو ہر صورت میں نافذ کرنا ہوگا۔عدالت عظمی نے ہریانہ اور پنجاب حکومت کو اس فیصلے کو لاگو کرنے کے لیے سختی سے قدم اٹھانے کو کہا
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:44:44
مرکزی جانچ بیورو نے بدھ کو شمالی ریلوے کے جمنا نگر (ہریانہ)میں واقع جگادھری ورکشاپ کے ورکس مینیجر کو رشوت خوری کے معاملے میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
View more
Thu, 19 Jan 2017 21:44:18
ریلائنس جیو کی فری کالنگ اور مفت موبائل کی موجودہ میعاد 31مارچ 2017کو ختم ہو رہی ہے۔قیاس لگائے جا رہے تھے کہ کمپنی مفت خدمات 31مارچ سے آگے بڑھا سکتی ہے لیکن اسی درمیان خبر یہ آ رہی ہے کہ کمپنی اس تاریخ کے بعد پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ پلان کے لئے بہترین معمولی ریٹ طے کر سکتی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy