Sat, 21 Jan 2017 20:53:48
تھانہ تاج گنج علاقے میں فتح باد روڈ پر گؤرکشوں کی حرکت کو لے کر بجرنگ دل کے کارکنان نے ہنگامہ کیا۔کچھ لوگ ایک گائے کو مار کر اسے وہاں چھوڑ کر بھاگ گئے
View more
Sat, 21 Jan 2017 01:18:33
محکمہ تعلیمات کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے جاری اخباری بیان کے مطابق تعلیمی سال 2017-18سے کسی بھی علاقے میں دائمی غیر امدادی پرائمری یا ہائی اسکول شروع کرنے کے خواہشمندوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ منیجمنٹ کی طرف سے آن لائن درخواستیں داخل کریں۔
View more
Sat, 21 Jan 2017 01:16:22
کسی بھی مستند تعلیمی ادارے سے ایس ایس ایل سی اور ڈپلومہ آئی ٹی آئی پاس ہونے والے نوجوانوں کو apprenticeship اسکیم کے تحت ہندوستان ایئرو ناٹکس لمیٹیڈکے ٹریننگ سیکشن میں فٹر، ٹرنر، الیکٹریشین، ویلڈر، شیٹ میٹل ورکر وغیرہ جیسے عہدوں پرفائز کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 21 Jan 2017 01:10:38
ڈپٹی کمشنرمسٹر نکول کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ضلع شمالی کینرا میں ماحولیاتی سیاحت کو فروغ دینے میں حائل دشواریوں اور مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ڈی سی کے دفتر میں واقع ہال میں 25جنوری کو ایک جائزاتی میٹنگ منعقد ہوگی۔
View more
Sat, 21 Jan 2017 01:05:24
سال 2014کے بجٹ میں اعلان کی گئی دن میں چلنے والی منگلورو بنگلورو ٹرین بالآخر اب یکم مارچ سے پٹریوں پر دوڑنے لگے گی۔ یہ ٹرین ہاسن او ر میسورو ہوکر بنگلور پہنچے گی۔
View more
Sat, 21 Jan 2017 01:02:01
ایسا لگتا ہے کہ گرام پنچایت کے منتخب عوامی نمائندوں اور گرام پنچایت افسران کے بیچ پیدا ہونے والا تنازعہ بڑھتا جارہا ہے اور دونوں طرف سے رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 21 Jan 2017 00:38:27
جمعہ کی عین نماز کے موقع پر جن دو نوجوانوں کا اغوا کیا گیا تھا، اس ضمن میں ذرائع نے خبر دی ہے کہ وہ واردات بھٹکل کے فوریسٹ حکام نے ہی انجام دی تھی۔ بتایا جارہا ہے کہ قریب ایک ماہ قبل ایک جانور کے شکار کے سلسلے میں محکمہ جنگلات نے افضل نامی نوجوان کو گرفتار کیاہے، البتہ عبدالملک نامی دوسرے نوجوان کو رہا کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 21 Jan 2017 00:17:34
گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق القاعدہ کمانڈر محمد حبیب بوسعدون التونسی تیونس کا شہری تھا۔ بوسعدون القاعدہ کے بیرون ملک بالخصوص مغربی ملکوں میں دہشت گرد کارروائیوں کا انتظام کرتا تھا۔ وہ شامی شہر ادلب میں جمعرات کے روز امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہوا۔
View more
Fri, 20 Jan 2017 22:24:40
انگلینڈ اور کینیڈا میں 400سے زائد این آر آئی نے پنجاب میں کانگریس کو حمایت دی ہے اور وہ انتخابی مہم کے دوران پارٹی کے ساتھ شامل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy