Thu, 19 Jan 2017 19:23:58
آسٹریا کے وزیر دفاع ہنس پیٹر نے مہاجرین کے بہاؤ کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں کہا کہ اس سلسلے میں سلواکیہ سے ملنے والی سرحد پر حفاظتی انتظامات کو سخت کیا جائے گا۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 19:18:46
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق، سینیٹ کے چیرمین رضا ربانی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے سربراہ سید خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ناموں پر جعلی اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں جن سے لاکھوں روپوں کا تبادلہ کیا گیا ہے
View more
Thu, 19 Jan 2017 19:13:55
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ زندہ ملک یمن میں ہیضے کی وجہ سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارے کے ایک ایکشن گروپ نے بتایا کہ اب تک یمن میں ہیضے کے ایک سو اسی کیسز دیکھے جا چکے ہیں
View more
Thu, 19 Jan 2017 18:29:17
ضی میں النصرہ فرنٹ کے نام سے معروف جبہت فتح الشام نامی گروپ نے گزشتہ ہفتے شامی دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم حملیکی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 18:23:58
گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع کی جانب سے الٹی میٹم رد کر دیے جانے کے بعد سینیگال کی فوج گیمبیا میں داخلے کے تیار ہے۔ انتخابات میں شکست کے باوجود صدر یحییٰ جامع نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس پر افریقی یونین کی جانب سے الٹی میٹم دیا گیا تھا کہ وہ نصف شب تک اقتدار سے الگ ہو جائیں،
View more
Thu, 19 Jan 2017 18:18:43
ایران میں ایک بلند عمارت آتش زدگی کے بعد منہدم ہو گئی ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی کے مطابق خدشہ ہے کہ اس عمارت میں متعدد افراد پھنس گئے تھے۔ حکام کے مطابق انہدام سے قبل 38 افراد زخمی ہوئے
View more
Thu, 19 Jan 2017 18:10:40
55سالہ امریکی صدر باراک اوباما کی دورِ صدارت کا آخری دن جمعہ بیس جنوری ہو گا۔ امریکا کے پہلے سیاہ فام صدر کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد اُن کا روز مرہ کے سیاسی معاملات میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔اوباما نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی شکست خوردہ جماعت کی تعمیر نو کے لیے کام کریں گے۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 18:06:07
شام اور عراق کے وسیع تر حصوں پر قابض شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ یا داعش گزشتہ برس اپنے زیر قبضہ علاقوں میں سے ایک چوتھائی پر کنٹرول سے محروم ہو گئی۔ یہ بات ایک نئی مغربی تحقیقی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
View more
Thu, 19 Jan 2017 17:56:23
جرمنی میں ایک ایسی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے، جس میں مختلف یورپی ممالک کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اور عوامیت پسند رہنما شریک ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب ان کی مخالفت میں احتجاجی ریلیوں کا نعقاد بھی ہوگا۔اس یورپی کانفرنس کا انعقاد آئندہ ہفتے کے روز جرمنی کے شہر کوبلنز میں ہوگا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy