ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    ہندوستان ہی نہیں دنیا میں کہیں بھی سب سے قیمتی کھلاڑی ہیں آشون:واٹمور

    ہندوستان ہی نہیں دنیا میں کہیں بھی سب سے قیمتی کھلاڑی ہیں آشون:واٹمور

    Wed, 18 Jan 2017 20:41:04 
    دنیا کے عظیم کرکٹ کوچز میں سے ایک ڈیو واٹمور نے کہا آئندہ دورہ ہند آسٹریلیا کیلئے آسان نہیں ہوگا۔انہوں نے ہندوستانی آف اسپنر آر اشون کی بھی جم کر تعریف کی۔سری لنکا کو 1996میں عالمی کپ دلانے والے کوچ واٹمور چنئی میں واقع انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈیمی آف ایکسیلیس کے ڈائریکٹر ہیں۔
     ٹیم انڈیا کے سابق کپتان کپل دیو  لیجنڈس کلب ”ہال آف فیم“میں شامل

    ٹیم انڈیا کے سابق کپتان کپل دیو لیجنڈس کلب ”ہال آف فیم“میں شامل

    Wed, 18 Jan 2017 20:38:36 
    ٹیسٹ میچوں میں 434وکٹ لے کر ایک وقت دنیا میں نمبر ون بالر رہے کپل دیو سے بھلا کون واقف نہیں ہے،ان کے نام یہی ایک کامیابی نہیں ہے،وہ کپل دیو ہی تھے، جن کی کپتانی میں ٹیم انڈیا نے 1983میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کراپناپہلا ون ڈے ورلڈ خطاب جیتا تھا
     اپنی صحت کیلئے کوہلی نے دی بڑی قربانی:کوچ کا انکشاف

    اپنی صحت کیلئے کوہلی نے دی بڑی قربانی:کوچ کا انکشاف

    Wed, 18 Jan 2017 20:34:13 
    ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کا اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ فٹ کرکٹرز میں شمارہے۔گزشتہ چند سالوں میں انہوں نے اپنی فٹنس پر کافی کام کیاہے۔اس کا اثر ان کے کھیل پر بھی نظر آیا ہے،ان کے بچپن کے کوچ راج کمارشرمایادکرتے ہیں کہ ایک وقت تھاجب مکھن چکن، کاٹھی رول اور مٹن رول جیسی غذا کوہلی کی پسندیدہ ہواکرتی تھی۔
    آسٹریلین اوپن:ثانیہ-باربورا کی جوڑی دوسرے راؤنڈ میں

    آسٹریلین اوپن:ثانیہ-باربورا کی جوڑی دوسرے راؤنڈ میں

    Wed, 18 Jan 2017 20:31:13 
    ہندوستانی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور ان کی جوڑی دار جمہوریہ چیک کی باربورا سٹریکووا نے آسٹریلین اوپن میں خواتین ڈبلززمرے میں ان کے سفر کی شاندار شروعات کی ہے۔ثانیہ-باربورا کی جوڑی نے ٹورنامنٹ کے پہلے دور کے مقابلے کوجیت کر دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ا
    آپ کی حمایت کے لیے کینیڈا سے ہوائی جہاز میں بھر کر آ رہے ہیں این آر آئی

    آپ کی حمایت کے لیے کینیڈا سے ہوائی جہاز میں بھر کر آ رہے ہیں این آر آئی

    Wed, 18 Jan 2017 20:27:19 
    پنجاب انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی حمایت میں تشہیر کرنے کے لیے کینیڈا سے آج ہوائی جہاز بھر کر حامی دہلی پہنچ رہے ہیں۔’چلو پنجاب‘نام کی مہم کے تحت 300سے زیادہ تارکین وطن سے بھر ا طیارہ آدھی رات کو دہلی اترے گا
    محمود عباس غزہ میں بجلی کے بحران کو ہوا دینے کے ذمہ دار ہیں:حماس

    محمود عباس غزہ میں بجلی کے بحران کو ہوا دینے کے ذمہ دار ہیں:حماس

    Wed, 18 Jan 2017 20:25:58 
    اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے صدر محمود عباس کے ایک بیان جس میں انہوں نے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران پر تبصرہ کیا ہے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا ترجمان کا کہنا ہے کہ محمود عباس کا غزہ میں بجلی کے بحران سے متعلق بیان اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ میں بجلی کے بحران کا ذمہ دار ہے
    سعودی عرب یمن میں مداخلت اور جارحیت بند کرے: ایرانی صدر

    سعودی عرب یمن میں مداخلت اور جارحیت بند کرے: ایرانی صدر

    Wed, 18 Jan 2017 20:22:20 
    ایرانی صدر حسن روحانی نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن میں اپنی جارحیت اور مداخلت بند کرے۔ منگل کے روز تہران میں ایک نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا ہے تھا کہ ایران کے سعودی عرب کے ساتھ اس سے زیادہ کوئی جھگڑا نہیں کہ وہ یمن اور بحرین میں اپنی مداخلت بند کرے۔ روحانی کے بقول دس ممالک نے ایران
    گیمبیا کے صدر نے ایمرجنسی نافذ کر دی

    گیمبیا کے صدر نے ایمرجنسی نافذ کر دی

    Wed, 18 Jan 2017 20:14:49 
    گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع نے اپنا عہدہ چھوڑنے کے لیے مقرر کردہ دن سے صرف دو روز قبل ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔ جامع نے گزشتہ مہینے ہونے والے انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
    اوباما نے جاسوس میننگ کی سزا میں کمی کر دی

    اوباما نے جاسوس میننگ کی سزا میں کمی کر دی

    Wed, 18 Jan 2017 20:09:39 
    امریکی صدر باراک اوباما نے رحم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابقہ فوجی اہلکار چیلسی میننگ کی سزا کم کر دی ہے۔ وکی لیکس کو خفیہ راز مہیا کرنے کے جرم میں میننگ کو 35سال کی سزا ئے قید سنائی گئی تھی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق باراک اوباما کی جانب سے اس اعلان کے بعد میننگ کی سزا 35سال سے کم کر کے سات سال کر دی گئی ہے