Tue, 17 Jan 2017 21:27:50
سینئر وکیل پرشانت بھوشن اور این جی او کامن کاج کی طرف سے سی بی آئی کے عبوری ڈائریکٹر کے عہدے پر راکیش استھانہ کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کے دوران مرکز نے کہا کہ تقرری کا عمل چل رہا ہے
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:13:46
کانگریس پارٹی اتر پردیش اسمبلی میں انتخابات میں سماج وادی پارٹی کے ساتھ اتحاد کرکے الیکشن لڑے گی۔یہ معلومات پارٹی جنرل سکریٹری اور یوپی کے انچارج غلام نبی آزاد نے دی۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:09:21
مکیش امبانی کی نئی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ریلائنس جیو انفوکام کے استعمال کنندگان کی تعداد 7.24کروڑ کا ہندسہ پار کر چکی ہے۔گزشتہ ماہ ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا
View more
Tue, 17 Jan 2017 21:01:27
سی بی آئی سربراہ کے عہدے پر دہلی کے پولیس کمشنر آلوک ورما کا نام میڈیا میں آنے کے بعد منگل کو لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ سی بی آئی ویجلنس سے منسلک پس منظر والوں کو ترجیح دی جانی چاہئے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 20:54:13
سپریم کورٹ نے شرومنی اکالی دل کی لیڈر بی بی جاگیر کور کی سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔بی بی جاگیر کور کو اپنی بیٹی کے قتل کے معاملے میں مجرم ٹھہرایا گیا ہے،
View more
Tue, 17 Jan 2017 19:41:01
اناما لیکس کی دستاویزات سے متعلق مختلف درخواستوں کی سماعت کرنے والی پاکستان کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو وہ استثنی حاصل نہیں ہیجو آئین کے آرٹیکل 248کے تحت صدر مملکت اور گورنر کو حاصل ہے۔عدالت کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی باہر ہونے والی کارروائی آئین کے آرٹیکل66کے زمرے میں نہیں آتی جو پارلیمان میں ہونے والی کارروائی کو
View more
Tue, 17 Jan 2017 19:28:21
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع شہر بیت لحم کے نزدیک اسرائیلی فوج نے جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی لڑکے کو گولی مار کر شہید اور پانچ شہریوں کو زخمی کر دیا۔رام اللہ میں فلسطینی وزارت صحت نے بیت لحم کے جنوب میں واقع ایک گاؤں طوقو میں اس فلسطینی کی اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہادت کی اطلاع دی ہے جس کی شناخت قصی حسن العمور بتائی گئی ہے
View more
Mon, 16 Jan 2017 23:30:04
انتخابات ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد حرکت میں آئی پولیس نے قانون وانتظام کی صورت حال کو برقرار رکھنے کی مہم شروع کردی ہے۔سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ رام لال ورما کے مطابق، پولیس نے لاء اینڈآرڈر کو قائم رکھتے ہوئے منصفانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن کڑانے کے لیے کمر کس لیا ہے،
View more
Mon, 16 Jan 2017 23:17:42
وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال میں مچی بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ مغربی بنگال میں بھگدڑ میں لوگوں کی موت سے غم زدہ ہوں، ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ میری ہمدردی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy