Mon, 16 Jan 2017 22:43:36
دولت مشترکہ کھیلوں کے سابق چاندی تمغہ فاتح سوم بہادر نے ہندوستانی باکسنگ کونسل کے ساتھ معاہدہ کرکے پیشہ ور بننے کا فیصلہ کیا ہے۔سوم بہادر کا کیریئر بیماری کی وجہ سے متاثر رہا ہے،وہ 29جنوری کو امپھال میں اسی رات اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز کریں گے جب سابق عالمی چمپئن ایل سریتا دیوی پیشہ ورانہ باکسر کے طور پر ڈبیوکریں گی
View more
Mon, 16 Jan 2017 22:41:18
ریو اولمپکس میں کانسہ تمغہ جیتنے والی دہلی سلطانس کی سب سے قابل اعتماد پہلوان ساکشی ملک پی ڈبلیوایل کے دوسرے سیشن میں اپنا مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہیں اور ان کے ساتھ ہی ٹیم کو بھی ٹورنامنٹ میں تسلی جیت حاصل ہوئی۔دہلی سیمی فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہے اور اس نے یوپی دنگل کو 4-3سے شکست دے کر اس سیشن میں پہلی جیت
View more
Mon, 16 Jan 2017 22:41:05
کٹنی میں ہوئے حوالہ سانحہ کو لے کر پیر کو متحدہ محاذ نے ریل روکو تحریک کی۔ریل روکنے جا رہے ممبر اسمبلی سوربھ سنگھ کو مڈوارا اسٹیشن سے پولیس نے گرفتار کر لیا
View more
Mon, 16 Jan 2017 22:33:46
گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن نے گجرات رنجی ٹیم کے لئے تین کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے جس نے پہلی بار یہ اہم گھریلو ٹورنامنٹ جیتا ہے۔پارتھیو پٹیل کی قیادت میں گجرات نے اندور میں کھیلے گئے فائنل میں ہفتہ کو 41بار کے چمپئن ممبئی کو پانچ وکٹ سے شکست دی تھی۔جی سی اے کے نائب صدر پریمل ناتھوانی نے کہا کہ یہ انعامی رقم
View more
Mon, 16 Jan 2017 22:29:36
انگلینڈ کے خلاف پونے ون ڈے میں جیت درج کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر ٹیم انڈیا کو جم کر مبارک پیغام دیے گئے۔اپنے ٹوئٹس سے سرخیاں بٹورنے والے سابق ہندوستانی کرکٹر وریندر سہواگ نے انگلینڈ کے کھلاڑیوں پرطنزکرتے ہوئے لکھا کہ
View more
Mon, 16 Jan 2017 22:26:28
مشہور وکیل، سیاستدان سمیت 7 افراد کو قتل کر بنگلہ دیش سے بھاگ کر مغربی بنگال آئے نورالحسن کو بنگال پولیس نے گرفتار کر لیاہے۔بنگلہ دیش کے نارائن گنج میں 7 قتل کے معاملے میں سب سے زیادہ بدنام نام نور حسن کا تھا
View more
Mon, 16 Jan 2017 22:22:53
انگلینڈ کے خلاف پونے میں ملی شاندار جیت پر این ڈی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ یہ ایک شاندار کامیابی ہے،اس کے لئے شاندار الفاظ کا ہی استعمال کرنا ٹھیک ہے، جیت اس کی وجہ سے خاص ہے، کیونکہ شروع میں ہندوستان نے جلدی جلدی اپنے 4وکٹ گنوا دئے اور
View more
Mon, 16 Jan 2017 22:18:16
کپتان کین ولیمسن (ناٹ آووٹ 104)کی سنچری اور راس ٹیلر کی نصف سنچری اننگز کے دم پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بیسن رسرو میدان پر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پیر کو بنگلہ دیش کو سات وکٹ سے شکست دی. اپنی دوسری اننگز کی بنیاد پر بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ پر 216رنز کی برتری حاصل کر لی تھی، جسے نیوزی لینڈ کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 22:14:00
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق فاسٹ بولر مشل اسٹارک اور آل راؤنڈر مشل مارش پاکستان کے خلاف جاری ایک روزہ میچوں کی سیریزکے تیسرے میچ میں حصہ نہیں لیں گے۔ان کے علاوہ نوجوان بلے باز کرس ِلن بھی گردن میں تکلیف کے باعث پرتھ میں کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں شامل نہیں ہو سکیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy