Sun, 15 Jan 2017 22:05:41
برولی اسمبلی علاقے کے ممبر اسمبلی ٹھاکر دلویر سنگھ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں پھنس گئے ہیں۔گبھانا تحصیل میں بغیر اجازت کے پروگرام کرنے کے الزام میں ایس ڈی ایم نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 21:52:09
نوٹ بندی کی مخالف کرنے کے لیے آسام ریاستی کانگریس کمیٹی (اے پی سی سی)کے سینئر لیڈروں کا اتوار کو دارالحکومت گوہاٹی میں واقع ریاستی ہیڈکوارٹر راجیو بھون میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا
View more
Sun, 15 Jan 2017 21:19:15
ملک کی سب سے اہم جانچ ایجنسی سی بی آئی کے سربراہ کے انتخاب کے لیے پیر کو تین رکنی ایک کمیٹی وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں میٹنگ کرے گی
View more
Sun, 15 Jan 2017 21:15:43
بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کاخیال ہے کہ سندھ کے بغیر ہندوستان ادھورا لگتا ہے۔پرجاپتی براہم کماری ایشوری یونیورسٹی کے بانی روحانی لیڈر پتاشری برہما کی 48ویں گیان تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر افسوس کااظہار کیا کہ کراچی
View more
Sun, 15 Jan 2017 20:12:42
ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان واحدٹیسٹ میچ کوایک دن آگے بڑھادیاگیاہے اوراس کاانعقادیہاں 9سے13/فروری تک کیا جائے گا۔حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے سکریٹری جان منوج نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں بی سی سی آئی سے معلومات ملی۔یہ میچ اب بدھ،8/ فروری کے بجائے جمعرات سے شروع ہو گا
View more
Sun, 15 Jan 2017 19:59:31
ہندوستان کے سابق کپتان محمد اظہر الدین اب حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کے عہدے کے لیے الیکشن نہیں لڑ سکیں گے، ان کی نامزدگی کو نامنظورکر دیا گیا ہے۔فی الحال اس فیصلے پر اظہر قانونی کارروائی کرنے کی تیاری میں ہیں اور وہ اس فیصلے سے بے حد دکھی ہیں۔پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد اظہر نے کہا تھا کہ وہ حیدرآباد کرکٹ کی حالت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 19:49:54
چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل ہر صورت لاہور میں ہوگا،چاہے غیر ملکی کھلاڑی آئیں یا نہ آئیں۔ آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلزکلارک سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے28جنوری کو لاہور پہنچیں گے۔لاہورمیں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا تھا
View more
Sun, 15 Jan 2017 19:44:47
ملبورن میں کھیلے جا رہے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی ٹیم نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔آسٹریلیا نے پاکستان کو221رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستانی بلے بازوں نے 47.4اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پرمکمل کر لیا۔ایک روزہ میچوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلوی سرزمین میں 12سالوں بعد میزبان ٹیم کے خلاف یہ پہلی کامیابی ہے۔ اس قبل پاکستان نے 2005 میں پرتھ کے کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کو ہرایا ت
View more
Sun, 15 Jan 2017 19:38:07
قوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ براعظم ایشیا میں الیکٹرانک فضلہ تیزی سے پھیل رہاہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فضلے سے انسانی صحت اور ماحول کو خطرات لاحق ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy