Sat, 14 Jan 2017 22:06:49
پچھلی شب آزاد مارکیٹ میں واقع موتی مسجد نیا محلہ میں جمعےۃ علما ہند صدربازار ضلع کے صدر قاری ساجداحمد کی صدارت میں ایک اہم منعقد ہوئی، جس میں صوبہ دہلی کی صدر بازار ضلع کے عہدیداران وممبران نے شر کت کی۔مفتی عاقل قاسمی کی تلاوت کلام اللہ اور نعت پاک سے میٹنگ کا آغاز ہوا
View more
Sat, 14 Jan 2017 21:58:31
کیپٹن امرندر سنگھ نے وزیراعلیٰ بادل کے خلاف لمبی نشست سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال انہیں بار بار پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ بادل کے خلاف لڑنے کا چیلنج دے رہے تھے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 21:52:05
ہریانہ کے وزیر انل وج کی طرف سے مہاتما گاندھی پر دئے گئے متنازعہ بیان کی چہارجانب مذمت ہو رہی ہے۔مخالف جماعتوں کے ساتھ ساتھ خود ان کی پارٹی بی جے پی نے بھی ان کے بیان کی سخت تنقید کی ہے۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 21:27:43
نوٹ بندی کی مخالفت میں دہلی کانگریس18جنوری کو بھارتی ریزرو بینک کا گھیراؤ کرے گی۔پارٹی نے نوٹ بندی کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہاکہ بھارتی ریزرو بینک کی آئینی ذمہ داری کو نبھانے میں ناکام رہاہے
View more
Sat, 14 Jan 2017 20:55:16
وزارت خزانہ نے ہندوستانی ریزروبینک(آر بی آئی)کے کام میں دخل اندازی کے بارے میں وہاں کی ایک یونین کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مرکزی بینک کی آزادی اور خود مختاری کا مکمل احترام کرتی ہے
View more
Sat, 14 Jan 2017 19:11:30
فلپائنی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں تین ماہ قبل اغوا ہونے والے جنوبی کوریائی شہری رہا کر دیا گیا ہے۔ اس جنوبی کوریائی شخص کو سُولو کے علاقے میں ایک فلپائنی شہری کے ہمراہ اغوا کر لیا گیا تھا۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 19:05:05
ایک ہسپانوی عدالت نے مراکش سے تیرتے ہوئے سمندر پار ہسپانوی علاقے سییُوٹا پہنچنے کی کوشش کرنے والے پندرہ تارکین وطن کی ہلاکت کے اسباب جاننے کے لیے از سر نو تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔15تارکین وطن کی ہلاکت کا یہ واقعہ چھ فروری 2014ء کو اس وقت پیش آیا تھا
View more
Fri, 13 Jan 2017 22:39:54
بھٹکل تعلقہ کےمرڈیشورمیںصبح 9:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک الیکٹری سٹی بند رہے گی، اس بات کی اطلاع بھٹکل محکمہ ہیسکام نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی ہے۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 22:29:49
سابق مرکزی وزیرپروفیسرسیف الدین سوزنے کہاہے کہ ”میں نے کل صبح یشونت سنہا صاحب کے ساتھ ٹیلی فون پربات کرکے اُن کو اس بات کیلئے مبارکباد دے دی کہ انہوں نے اور اُن کے ساتھیوں نے کشمیر کے بارے میں اپنی دلچسپی اورتشویش کو برقرار رکھ کر اگلے قدم اُٹھانا شروع کئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy