ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی شہید، دوسرا زخمی

    اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی شہید، دوسرا زخمی

    Thu, 26 Jan 2017 20:05:52 
    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے گولیاں مارکر ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور دوسرے کو شدید زخمی کردیا۔ صہیونی فوج نے مشرقی رام اللہ میں جبع قصبے میں ایک فلسطینی نوجوان پر فوجیوں کو اپنی کار تلے کچلنے کے شبے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا
    یہودیوں کی قبلہ اول تک رسائی کی نئی صہیونی سازش

    یہودیوں کی قبلہ اول تک رسائی کی نئی صہیونی سازش

    Thu, 26 Jan 2017 19:57:11 
    سرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخباریدیعوت احرونوت نیانکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مسجد اقصیٰ کے اہم ترین حصے دیواربراق کو صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب سے ریلوے لائن سے ملانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔عبرانی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے
    پاناما کیس:حسین نواز کی جانب سے قطری شہزادے کا دوسرا خط

    پاناما کیس:حسین نواز کی جانب سے قطری شہزادے کا دوسرا خط

    Thu, 26 Jan 2017 19:35:58 
    پاکستان کی سپریم کورٹ میں پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی طرف سے جو اضافی دستاویزات جمع کروائی گئی ہیں ان میں لندن فلیٹس کے بارے میں قطری شہزادے کا ایک اور خط بھی پیش کیا گیا ہے۔
    شام میں یقینا محفوظ علاقے قائم کریں گے: ٹرمپ

    شام میں یقینا محفوظ علاقے قائم کریں گے: ٹرمپ

    Thu, 26 Jan 2017 19:29:25 
    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یقینی طور پر خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ’قطعی محفوظ علاقے‘ قائم کریں گے، جن کا مقصد وہاں ایسے شہریوں کی حفاظت ہو گا، جو ظلم و تشدد سے فرار ہو رہے ہیں۔
    کویت میں حکمراں شاہی خاندان کے شہزادے سمیت سات مجرمان کو پھانسی

    کویت میں حکمراں شاہی خاندان کے شہزادے سمیت سات مجرمان کو پھانسی

    Thu, 26 Jan 2017 19:26:13 
    کویت میں سال 2013 کے بعد پہلی بار حکمراں شاہی خاندان کے ایک شہزادے سمیت سات مجرمان کو پھانسی دی گئی ہے۔کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کونا کے مطابق مجرمان کو سینٹرل جیل میں پھانسی دی گئی۔شاہی خاندان کے شہزادے کا نام فیصل عبداللہ الجبار ال صبا ہے اور انھیں قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
    میکسیکو ڈونلڈ ٹرمپ کی دیوار کے لیے رقم نہیں دے گا:صدر انریق پینا نیٹو

    میکسیکو ڈونلڈ ٹرمپ کی دیوار کے لیے رقم نہیں دے گا:صدر انریق پینا نیٹو

    Thu, 26 Jan 2017 19:17:12 
    میکسیکو کے صدر انریق پینا نیٹو نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ میکسیکو ڈونلڈ ٹرمپ کی دیوار کے اخراجات نہیں اٹھائے گا۔انھوں نے کہا کہ وہ امریکہ کی جانب سے رکاوٹ کھڑی کرنے کی مذمت کرتے ہیں اور 'میکسیکو دیواریں کھڑی کرنے میں یقین نہیں رکھتا۔
    ٹرمپ حکم نامے جاری کرتے رہیں، امریکہ میں تشدد کی واپسی نہیں ہو گی:جان مکین

    ٹرمپ حکم نامے جاری کرتے رہیں، امریکہ میں تشدد کی واپسی نہیں ہو گی:جان مکین

    Thu, 26 Jan 2017 19:09:21 
    امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جتنے مرضی حکم ناموں پر دستخط کرتے رہیں، قانون اپنی جگہ موجود ہے اور امریکہ میں تشدد کی واپسی نہیں ہو گی۔ماضی میں سابق صدر اوباما کے خلاف صدارتی انتخاب لڑنے والے ریپبلکن سینیٹر مکین کا یہ بیان
    گوا: جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں قیدی کی موت، جیلر سمیت 12 زخمی

    گوا: جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں قیدی کی موت، جیلر سمیت 12 زخمی

    Wed, 25 Jan 2017 23:43:48 
    گوا میں "صدا. ذیلی جیل " میں تقریبا 49 قیدیوں نے پوری جیل کو 'یرغمال' بنا کر وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی جس میں ایک قیدی کی موت ہو گئی جبکہ جیلر، دو سیکورٹی اہلکار اور نو قیدی زخمی ہو گئے.
    یڈیورپااور ایشورپا کے درمیان اختلافات عروج پر; ایشورپا کو بی جے پی سے بے دخل کرنے یڈیورپا کی تیاری

    یڈیورپااور ایشورپا کے درمیان اختلافات عروج پر; ایشورپا کو بی جے پی سے بے دخل کرنے یڈیورپا کی تیاری

    Wed, 25 Jan 2017 23:34:33 
    سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا اور ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان اختلافات اپنی انتہا پر پہنچ چکے ہیں۔ امکان ہے کہ کسی بھی وقت ایشورپا کو پارٹی کے ضابطہ کو توڑنے کے الزام میں پارٹی سے برطرف کیاجاسکتاہے۔ ایشورپا نے اپنے حامیوں کے ساتھ کل باگلکوٹ کے قریب کوڈلا سنگما میں سنگولی راینا برگیڈ کے بہت بڑے جلسہ کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی ہیں اور واضح کردیا ہے کہ کسی بھی ح