Thu, 12 Jan 2017 21:12:48
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے سمارٹ فونز اور مائیکروفونز تک رسائی حاصل کی۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال کر کے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے سمارٹ فونز کو ہیک کیا۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 21:08:07
امریکی حکومت کے ادارہ برائے اخلاقیات کے سربراہ نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تجویز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ وہ مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے کے لیے اپنا کاروبار اپنے بیٹوں کے حوالے کر دیں گے۔ڈونالڈ ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ وہ
View more
Thu, 12 Jan 2017 20:54:40
شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان وادی بردی میں دمشق کو پانی کی بحالی کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے تاہم اپوزیشن نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 20:25:01
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ روس نے ممکنہ طور پر حالیہ صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تھی لیکن انھوں نے اس حوالے سے انٹیلی جنس رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔انھوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادی میر پوتین کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنا چاہیں گے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہ اس کی ضمانت نہیں دے سکتے۔وہ نیویارک کے علاقے مین ہیٹن
View more
Thu, 12 Jan 2017 20:19:14
)عراقی فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موصل شہر کا قبضہ چھڑانے کی عسکری مہم میں مزید کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ فوج نے شہر کے جنوب مشرقی حصے سے بھی داعش کے جنگجوؤں کو پسپا کر دیا ہے۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 20:11:29
2015ء میں شامی مہاجر انس مدمانی کی جرمن چانسلر کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے تصویر بہت مشہور ہوئی تھی۔ مدمانی نے جب یہ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تو اسے اندازہ نہیں تھا کہ اس کی سیلفی انٹرنیٹ پر وائرل ہو جائے گی۔
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:56:17
عراق میں متعینہ امریکی فوج کے ایک سینیئر افسر کرنل بریٹ سلویا نے کہا ہے کہ موصل کی لڑائی میں جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے جہادی عراقی فوج کو بارودی مواد سے لیس چھوٹے کمرشل ڈرونز کے ساتھ نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:50:32
کشیدگی کے شکار، افغانستان کے ایک شمالی صوبے میں خواتین کے ایک گروپ نے ہتھیار اٹھا لیے ہیں، یہ عہد کرتے ہوئے کہ وہ داعش گروپ کے نام پر لڑنے والے سرکش طالبان اور شدت پسندوں کے خلاف جنگ کریں گی۔تقریباً 150خواتین نے، جن میں زیادہ تر اُن کی ہے
View more
Thu, 12 Jan 2017 19:45:55
میکسیکو کے صدر اینریک پینا نیتو نے امریکا کے آئندہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے باہمی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنی ایک تازہ پریس کانفرنس میں ایک بار پھر اس امر کا اعادہ کیا تھا کہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy