Sun, 15 Jan 2017 18:36:10
بیلجیم کی انسدادِ دہشت گردی پولیس ہفتے کو مختلف مقامات پر چھاپے مار کر تین افراد کو پوچھ گچھ کے لیے ساتھ لے گئی۔بتایاگیاہے کہ ان چھاپوں کے دوران متعدد مکانات کی تلاشی لی گئی۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 18:29:51
جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ عالمی مسائل کے حل کی خاطر بین الاقوامی سطح پر تعاون ضروری ہے جبکہ انفرادی اقدامات سے یہ مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ میرکل کے بقول وہ اس تناظر میں نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کے لیے تیارہیں۔خبر رساں ادارے اے پی نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے حوالے سے بتایا ہے کہ
View more
Sun, 15 Jan 2017 16:13:18
یران میں اصلاح پسندوں کے مقرب ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ پولیس نے جمعہ کے روز پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس شعبے کے تین اہم عہدیداروں کو حراست میں لیا ہے جن سے منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات کے تحت پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 16:02:50
عراق کی خصوصی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان جامعہ موصل پر قبضے کے لیے ہفتے کو دوسرے روز بھی خونریز جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں اور جامعہ کے کیمپس سے ایسا کیمیائی مواد ملا ہے جس کو خطرناک ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔عراق کی انسداد دہشت گردی سروس (سی ٹی ایس)کے لیفٹیننٹ جنرل عبدالوہاب
View more
Sun, 15 Jan 2017 15:52:36
داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں شامل ممالک کے فوجی سربراہان (چیفس آف جنرل اسٹاف)کا آج اتوار کو سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں اجلاس ہورہا ہے۔ اجلاس میں ان ممالک کے درمیان داعش کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر غور کیا جائے گا۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی اے)کی جانب سے
View more
Sat, 14 Jan 2017 23:07:18
گورنر رام نائک نے ضلع بلیا کی رسڑا اسمبلی حلقہ سے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) رکن اسمبلی اوما شنکر سنگھ کی رکنیت ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ہندوستانی الیکشن کمیشن سے اوما شنکر سنگھ کی اسمبلی رکنیت کے سلسلے میں دی تجویز کی بنیاد پر گورنر یہ فیصلہ لیا ہے
View more
Sat, 14 Jan 2017 22:52:35
ضلع میں تقریبا ایک لاکھ سے زیادہ نئے ووٹر جوڑے گئے ہیں،پر ابھی بھی آدھے ہی شناختی کارڈ ووٹردہندگان تک پہنچ سکے ہیں،جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن ایسے ووٹروں کوپولنگ کیلئے بہت سے متبادل اختیارات دینے کو تیار ہے
View more
Sat, 14 Jan 2017 22:33:40
نیشنل پنتھرس پارٹی کے بانی پروفیسر بھیم سنگھ نے آج ضلع جموں کی بین الاقوامی سرحد پر واقع علاقوں کا پارٹی لیڈرو ں کے ساتھ دورہ کیا۔
View more
Sat, 14 Jan 2017 22:06:49
پچھلی شب آزاد مارکیٹ میں واقع موتی مسجد نیا محلہ میں جمعےۃ علما ہند صدربازار ضلع کے صدر قاری ساجداحمد کی صدارت میں ایک اہم منعقد ہوئی، جس میں صوبہ دہلی کی صدر بازار ضلع کے عہدیداران وممبران نے شر کت کی۔مفتی عاقل قاسمی کی تلاوت کلام اللہ اور نعت پاک سے میٹنگ کا آغاز ہوا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy