Fri, 13 Jan 2017 20:40:51
حج سبسڈی ختم کئے جانے یا جاری رکھنے کے سلسلے میں ایک بار پھر سے ہونے والی بحث کے درمیان حکومت نے کہا ہے کہ حج2017کے دوران حج سبسڈی ختم نہیں کی جائے گی۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 20:40:19
مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکت نے جمعرات کے روز خبردار کیا ہے کہ بحیرہء روم سے مہاجرین کو یورپی یونین میں داخلے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔سن 2015ء میں یورپی یونین کی جانب سے 'صوفیہ نامی بحری آپریشن کے آغاز کے بعد انسانوں کے اسمگلر افریقی مہاجرین کو شکستہ کشتیوں کے ذریعے بحیرہء روم عبور کراتے ہیں
View more
Fri, 13 Jan 2017 20:30:10
ایک امریکی اہلکار کے مطابق واشنگٹن حکومت افریقی ملک سوڈان پر عائد چند پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان کر سکتی ہے۔ امریکی حکومتی اہلکار نے بتایا کہ محدود پابندیاں ختم کرنے کی وجہ سوڈانی حکومت کے دہشت گردی کے خلاف مثبت اقدامات ہیں۔ ابھی تک اس کی وضاحت نہیں کی گئی کہ
View more
Fri, 13 Jan 2017 20:30:00
شہر کے فٹ بالر ارشد خان نے دہلی میں فٹ بال (امریکن)پر ایسی کک جڑی کہ انعام میں 15ہزار ڈالر اپنے نام کرلئے۔دہلی کے سری فورٹ میدان میں منعقد ”دی ملین ڈالر کک“کے فائنل میں انہوں نے فٹ بال کو61گزدورپہنچاکر یہ کامیابی حاصل کی۔یہی نہیں اگلے راؤنڈ میں بھی ارشد نے کامیابی حاصل کی
View more
Fri, 13 Jan 2017 20:24:08
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے یورپی یونین کے رکن ممالک پر باہمی سیکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ میرکل کا کہنا ہے کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ امریکہ سے تعلقات ہمیشہ استوار رہیں گے۔میرکل نے بروز جمرات مورخہ 12جنوری کو برسلز میں بیلجیم کی لووِن اور گینت یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی
View more
Fri, 13 Jan 2017 20:20:45
ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی بار میڈیا سے مخاطب ہوئے دھونی نے کہ وہ ٹیم کی ضروریات کے حساب سے کھیلنے کے لئے بالکل تیار ہیں۔دھونی نے کہا کہ پہلے میرا بیٹنگ آرڈر درست نہیں تھا، مجھے 25سے 30اوور کھیلنے کو نہیں ملتے تھے
View more
Fri, 13 Jan 2017 20:17:24
اسپین کے دستوری سربراہ شاہ فلپے ششم کل ہفتہ، 14 جنوری سے سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے۔ وہ سعودی شاہ سلمان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران
View more
Fri, 13 Jan 2017 20:13:53
اسرائیلی پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت عالمی سطح پر اسرائیل کے بائیکاٹ میں سرگرم رہنے والے کارکنان کو صہیونی ریاست کا ویزہ جاری نہیں کیا جاسکے گا۔ عالمی بائیکاٹ تحریک کے کارکنان پر دباؤ ڈالنے کے لیے یہ بل حال ہی میں بزلئل سموطریچ نامی رکن پارلیمنٹ نے پیش کیا تھا
View more
Fri, 13 Jan 2017 19:53:20
مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم انڈیا کے چھوٹے فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد اگرچہ ویڈیو چیٹ میں یوراج اور ”ماہی“کی بحث دوستانہ اور جوش و خروش سے بھری رہی ہو لیکن یوراج کے والد یوگراج سنگھ اب بھی دھونی پر نشانہ سادھنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy