Mon, 16 Jan 2017 20:19:43
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ رات بھر ہوئے ایک تصادم میں تین دہشت گرد مارے گئے۔فوج کے ایک افسر نے آج بتایا کہ ضلع میں پہلگام علاقے کے اوورا گاؤں میں ایک تصادم میں دہشت گرد مارے گئے
View more
Mon, 16 Jan 2017 19:53:16
ایک طرف سماج وادی پارٹی کو بہت بیتابی سے اپنے انتخابی نشان ’سائیکل‘کو لے کر الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار ہے، وہیں اترپردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے ایسا بھی لگنے لگا ہے کہ جیسے ملائم سنگھ یادو نے مان لیا ہو کہ ان کے بیٹے اور ریاست کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ساتھ جاری شہ مات کے کھیل کو حل کرنے کی تمام کوششیں ناکام رہنے کی
View more
Mon, 16 Jan 2017 19:43:05
گزشتہ موسم گرما میں وادی میں پھیلی کشیدگی کے دوران ہلاک ہوئے لوگوں کے لیے معاوضے کے معاملے پر آج جموں و کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ کیا۔ان ارکان کا الزام ہے کہ پی ڈی پی اور بی جے پی حکومت اس معاملے پر دوہرا معیار اپنا رہی ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 19:15:52
انا ڈی ایم کی صدر وی کے ششی کلا نے آج اپنے پارٹی کارکنوں سے ا س بات کو یقینی بنانے کو کہا کہ جے للتا کے انتقال کے بعد پیدا ہوئے بحران کے حالات کا دشمن فائدہ نہ اٹھانے پائیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کارکنوں کے محبت بھرے حکم پر انہوں نے پارٹی کی کمان سنبھالی ہے۔انا ڈی ایم کے کے بانی ایم جی رام چندرن کی جینتی
View more
Sun, 15 Jan 2017 23:28:50
الیکشن کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ جن پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں، وہاں کے وزرائے اعلی، وزراء اور سیاسی طور پر نامزدکئے گئے لوگ اس وقت تک قانونی اکائیوں کے سامنے دائر اپیلوں کی سماعت نہیں کر سکتے، جب تک انتخابی عمل مکمل نہیں ہو جاتا
View more
Sun, 15 Jan 2017 23:18:04
ملک بھر میں پولیس فورس کے لیے منظورشدہ 22.63لاکھ عہدوں میں سے 5 لاکھ عہدے خالی پڑے ہیں۔وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق، ملک کی تمام ریاستوں میں پولیس فورسز کے لیے منظورشدہ عہدوں کی تعداد 2263222ہے اور ان میں سے 1761200عہدوں پر ہی لوگ تعینات ہیں
View more
Sun, 15 Jan 2017 23:14:05
قے آنے کے بعد بے ہوش ہونے کی وجہ سے کل ہلدوانی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرائے گئے سینئر کانگریسی لیڈر نارائن دت تیواری کو آج چھٹی مل گئی
View more
Sun, 15 Jan 2017 23:08:44
بی جے پی نائب صدر جے پرکاش مجمدار کو تین دنوں کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیاہے۔اتوار کو ودھان نگر محکمہ عدالت میں جے پرکاش مجمدار کو پیش کیا گیاتھا۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 22:53:08
دہلی کے گرودوارہ رکاب گنج میں سکھ میموریل بنایا گیا ہے۔1984کے سکھ مخالف فسادات میں ہلاک ہوئے کمیونٹی کے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائے گئے اس میموریل کا افتتاح پنجاب انتخابات سے عین قبل ہواہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy