Tue, 20 Dec 2016 20:50:56
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے آج یہاں کہا کہ پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ پر اننگز سے جیت محنت اور ٹیم کے جذبے سے ملی اور سیریز کو 4-0سے جیتنا کھلاڑیوں کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔کوہلی نے میچ کے بعد کہا کہ ہم نے سیریز پہلے ہی 3-0سے جیت لی تھی اور اس کے بعد اس طرح کا مظاہرہ کرنا
View more
Tue, 20 Dec 2016 19:22:51
بی جے پی خواتین مورچہ کی اترپردیش یونٹ کی صدر سواتی سنگھ نے اپنے خاندان کو بی ایس پی سربراہ مایاوتی سے جان کا خطرہ ہونے کا الزام لگایا ہے۔سواتی نے کل خواتین مورچہ کے پروگرام سے الگ نامہ نگاروں سے بات چیت میں بی ایس پی سربراہ پر جم کر نشانہ لگایا اور الزام لگایا ہے کہ مایاوتی سے ان کے خاندان کو جان کا خطرہ ہے اور زندگی بھررہے گا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 19:07:23
مرکزی اقلیتی امورکے وزیرمختارعباس نقوی نے آج کہاکہ مرکزی حکومت اگلے حج کے لئے حج مسافروں کیلئے آن لائن درخواستوں کی بڑے پیمانے پرحوصلہ افزائی کر رہی ہے
View more
Mon, 19 Dec 2016 23:41:22
گزشتہ سال ہندوستان میں تقریبا 2500اور پاکستان میں 2000لوگوں کی جان لے لینے والی مہلک لو کی صورت حال دراصل انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بگڑ گئی تھی۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 23:03:11
ممتاز ماہر ماحولیات اور گاندھی وادی انوپم مشراآج انتقال کرگئے، انہوں نے پیر کی صبح آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)میں آخری سانس لی، وہ 68سال کے تھے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:58:13
نوٹ بند ی کے معاملے پر اپوزیشن پر حملہ بولتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج الزام لگایا کہ اپوزیشن پارٹی پارلیمنٹ میں کام کاج نہیں چلنے دے رہی ہیں اور بے ایمانوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:45:04
مرکزی حکومت نے پنجاب میں راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے چار عہدیداروں کو نیم فوجی فورسز کے کمانڈوز کی وی آئی پی سیکورٹی فراہم کی جہاں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:39:07
کالے دھن کے خلاف مہم میں 500اور 1000روپے کے نوٹوں پر روک کے ساتھ گمنام جائیداد اور شراب کے غیر قانونی کاروبار پر روک نہیں لگانے سے اس کے نتائج کو لے کر بہت پر امید نہیں رہے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج کہا کہ وہ نوٹ بندی کے اثرات کے مختلف اعداد و شمار کا 50دنوں کے بعدتجزیہ کریں گے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:17:14
مدراس ہائی کورٹ نے آج کہاکہ مذہبی مقام اورعبادت گاہیں صرف مذہبی مقاصدکیلئے ہوتی ہیں۔عدالت نے حکومت کو اس بات کو یقینی بنانے کا حکم دیا کہ ایسے مقامات پر کوئی عدالتی پلیٹ فارم نہیں ہوں اور چار ہفتوں میں اسٹیٹس رپورٹ سونپی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy