Mon, 19 Dec 2016 21:32:55
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج راہل گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے دعویٰ کیاکہ”زلزلے“سے متعلق کانگریس نائب صدرکے تبصرے لوگوں کو”خوفزدہ“کرنے کیلئے تھے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:26:54
کانگریسی لیڈراحمدپٹیل نے نوٹ بندی کے قدم کو لے کر وزیراعظم نریندرمودی پرنشانہ لگاتے ہوئے آج کہاکہ ایسالگتاہے کہ نریندر مودی کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ بہت کم مدت کے اندراندراپنے کچھ پیشروؤں کی طرح مقبول ہو جائیں گے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:17:13
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے آج دوپہر یہاں لکھنؤ میں سول سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تمام سیکولر، جمہوری اورقوم پرست سیاسی جماعتوں سے کشمیر سے کنیا کماری تک اور منی پور سے دوارکا تک پورے ملک کے اتحاد، یکجہتی اور ترقی کیلئے متحد ہونے کی اپیل کی۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 20:20:19
جمعیۃ القراء الہند کے زیر اہتمام یک روزہ”تحفظ ہند وتحفظ اسلام کانفرنس“کاانعقاد رائے اوماناتھ بلی آڈیٹوریم ہال،قیصرباغ،لکھنؤمیں منعقدہواجس میں لکھنؤ سمیت پورے ہندوستان سے اکابرین
View more
Mon, 19 Dec 2016 20:04:08
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں چلنے کیلئے اپوزیشن کو ذمہ دارٹھہرانے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالے دھن اور نوٹ بندی پربحث سے اپوزیشن نہیں بلکہ اقتدارکے لوگ ہی بھاگتے رہے
View more
Sun, 18 Dec 2016 23:25:48
ہندوستانی ٹیم کے ڈریگ فلکر ہرمن پریت سنگھ کو یہاں ہندوستان اور بلجیم کے درمیان جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے فینس چوائس پلیئر ایوارڈ سے نوازا گیا
View more
Sun, 18 Dec 2016 23:12:50
ہندوستان اور بلجیم کے درمیان جونیئر ورلڈ کپ ہاکی کا فائنل دیکھنے کے لیے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم پر قریب 10000ناظرین کے ساتھ بہت سے اہم مہمان بھی ناظرین گیلری میں موجود تھے
View more
Sun, 18 Dec 2016 22:55:02
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے الزام لگایا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ اہم بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں اور منصوبوں سے منسلک اہم فائلوں پر کوئی فیصلہ نہیں کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اگر لوگوں کے مفادات کو نظر اندازکیاگیا تو آپ حکومت ان کے ساتھ جدوجہدسے گریز نہیں کرے گی۔
View more
Sun, 18 Dec 2016 22:41:44
پنجاب میں اگلے سال سخت انتخابی مقابلے کا سامنا کرنے جا رہی کانگریس عام نشستوں سے اپنے موجودہ ممبران اسمبلی کو اپنی اسمبلی نشست نہیں تبدیل کرنے دے گی اور ”ایک خاندان، ایک ٹکٹ“کے فارمولے پر سختی سے نافذ کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy