Sun, 18 Dec 2016 21:42:55
شہری ہوا بازی کے وزیر اشوک گجپتی راجو نے کہا ہے کہ ہندوستانی پروازوں میں وائی فائی جلد حقیقت بن سکتا ہے۔دابولم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں سے بات میں ہوا بازی کے وزیر نے کہا کہ پروازوں میں وائی فائی سروس فراہم کرنے کے لئے موجودہ ہوا بازی قوانین میں پارلیمنٹ کی طرف سے ترمیم کی ضرورت ہے
View more
Sun, 18 Dec 2016 21:35:49
کیرالہ کے تری چتر میں 22سال کے طالب علم کو کالج میں مبینہ ریگنگ کے بعد ہسپتال میں داخل کرنا پڑا۔کوٹٹایم سرکاری پالی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ کے طالب علم او ایس اویناش کے گردے کو نقصان پہنچا ہے
View more
Sun, 18 Dec 2016 21:21:45
دہلی کے مالدار علاقوں میں واقع ہوٹلوں، ریستوران اورپمبوں میں کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ہونے والے واقعات کے دوران شراب پی کر شرارت کرنے والاے پر نظر رکھنے میں پولیس کی رضاکارانہ طور پر مدد کرنے والے شہریوں کو”پولیس متر“کے طور پر تعینات کیا جائے گا
View more
Sun, 18 Dec 2016 20:44:24
بی جے پی نے فوجی سربراہ کی تقرری میں سینئرٹی کے حکم کو نظر انداز کرنے کا الزام لگا رہی کانگریس کو جواب دیتے ہوئے آج کہا کہ اس طرح کے فیصلے وقت اور حالات کی بنیاد پر لئے جاتے ہیں
View more
Sun, 18 Dec 2016 20:24:20
انتخابات میں بلیک منی کے استعمال پر روک لگانے کی کوشش کے تحت الیکشن کمیشن نے حکومت سے درخواست کی ہے وہ کہ سیاسی جماعتوں کو 2 ہزار روپے اور اس سے زیادہ کے نامعلوم چندے پر پابندی کے قانون میں ترمیم کرے
View more
Sat, 17 Dec 2016 23:58:11
منی پورمیں تامیگلونگ ضلع کے ننگکاؤں میں آج عسکریت پسندوں نے انڈین ریزرو بٹالین کی چھوٹی سی چوکی پر حملہ کیا اور وہ نو جدید ہتھیار اور گولہ بارود لے کر چلے گئے
View more
Sat, 17 Dec 2016 23:46:48
رابرٹ واڈرا متنازعہ زمین سودے کے پھر سے کانگریس کو پریشان کرنے کے درمیان پارٹی نے اپنی صدر سونیا گاندھی کے داماد سے منسلک ایک کمپنی کو نافذ کرنے والے ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے طلب کئے جانے کوآج انتقام بھرااورپریشان کرنے والا قدم بتایا
View more
Sat, 17 Dec 2016 23:22:12
سوراج ابھیان کے لیڈر پرشانت بھوشن نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی اس مانگ کی حمایت کی کہ سیاسی جماعتوں کے چندے کے ذرائع کی جانچ کرانے کے لئے ایک کمیشن تشکیل دی جائے
View more
Sat, 17 Dec 2016 22:50:31
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اسکول ٹیچرس ایسو سی ایشن کے انتخاب میں اے ایم یو گرلس ہائی اسکول کی مسز عرشی ظفر خان صدر،ایس ٹی ایس ہائی اسکول کے محمد علّام نائب صدر، اے ایم یو سٹی ہائی اسکول کے محمد نعمان جنرل سیکرٹری،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy