Wed, 14 Dec 2016 21:03:41
دو دن میں ختم ہو رہے سرمائی اجلاس میں نوٹ بندی کے معاملے پر تعطل کے درمیان لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ ہنگامہ اور بحث ساتھ ساتھ نہیں ہو سکتی اور وہ یہ دیکھ کر دکھی ہیں کہ ایوان کی کارروائی چلنے نہیں دی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 20:53:14
دو الگ الگ واقعات میں پولیس نے سورت اور کچھ میں تین افراد کو گرفتار کرکے 109500روپے قیمت کے 219جعلی نوٹ برآمد کئے۔سورت میں پولیس نے آج صبح سورت ریلوے اسٹیشن پر باقاعدہ تفتیش کے دوران 50000روپے قیمت کے بند ہو چکے 500روپے کے جعلی نوٹ کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا
View more
Wed, 14 Dec 2016 20:37:19
ممبئی ہائی کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی) کو اس بات پر غور کرنے کی ہدایت دی ہے کہ کیا 25 سال کے ایک نوجوان کی 2014 میں حراست میں موت کے معاملے میں ملزمیں 10پولیس اہلکاروں کے خلاف ثبوتوں میں ابتدائی نظر میں غیر معمولی جنسی تعلقات کے جرم کا پتہ چلتا ہے یا نہیں۔ جسٹس آروی مورے اور جسٹس شالکنی پھانسالکر جوشی کی بنچ متاثر ایگنیلو والڈارس کے والد لیوناڈرے کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت کر رہی تھی
View more
Wed, 14 Dec 2016 20:27:29
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیز ہوتی ہلچل کے درمیان اگلے ہفتے جونپور اور بہرائچ میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔اترپردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر ستیہ دیو ترپاٹھی نے آج یہاں بتایا کہ نوٹ بندی کے خلاف ان کی پارٹی ایک بڑی مہم چلائے گی
View more
Tue, 13 Dec 2016 22:19:10
دہلی ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ عصمت دری کی وجہ سے جنم لینے والا بچہ اس کی ماں کو ملے کسی بھی طرح کے معاوضے سے الگ معاوضہ کا حقدار ہے۔عدالت نے یہ فیصلہ اس معاملے میں سنایا
View more
Tue, 13 Dec 2016 22:12:53
اتر پردیش اسمبلی انتخابات لڑنے پر بی جے پی کی اتحادی پارٹی آر پی آئی کے صدر رام داس اٹھاؤلے نے آج کہا کہ بی جے پی کو اس کے تعاون کی ضرورت ہوگی کیونکہ دلت ووٹوں کے بغیر وہ ریاست میں اقتدار میں نہیں آ سکتی۔آر پی آئی صدر اور مرکزی وزیر نے اعلان کیا ہے
View more
Tue, 13 Dec 2016 22:01:22
دہلی حکومت نے آج نیشنل گرین ٹریبونل(این جی ٹی)کو یقین دلایا کہ وہ بغیر منظوری کے چلنے اور لازمی آلودگی معیارات پر عمل نہ کرنے والے وزیرپور کے ا سٹیل پکلنگ صنعتوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔
View more
Tue, 13 Dec 2016 21:50:28
مرکزی تفتیشی بیورو نے منسوخ کئے جا چکے 500اور 1000روپے کے نوٹوں کو غیر قانونی طریقے سے نئے نوٹوں میں تبدیل کرنے کے دو الگ الگ مقدمات میں ریزرو بینک کے ایک افسر اور جد(سیکولر)لیڈر اور بار مالک کے سی وریندر کو گرفتار کیا ہے
View more
Tue, 13 Dec 2016 21:43:29
ریزرویشن کے لئے جاٹوں، پاٹیدارو اور مراٹھوں کے بڑھتے ہوئے مطالبات کے درمیان مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے نے جنرل زمرے کے غریب لوگوں کو اس میں شامل کرنے کے لئے ریزرویشن کی حد 25فیصد بڑھانے کی خاطر آئین میں ترمیم کئے جانے کی آج وکالت کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy