Tue, 13 Dec 2016 20:46:00
گزشتہ کچھ وقت سے کہنی کی چوٹ سے برسرپیکار عظیم باز اے بی ڈی ویلیئرز نے فوری طورپر جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Tue, 13 Dec 2016 19:59:56
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج نریندر مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ نوٹ بندی بغیر سمجھے سمجھے اٹھایا گیا قدم ہے اور یہ ملک کے غریبوں پر بدترین حملہ ہے۔کانگریس نے لیڈر نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ ملک کے غریب لوگوں پر بدترین حملہ ہے،نوٹ بندی نے 45کروڑ لوگوں کی کمر توڑ دی ہے،اس سے غریب لوگ پریشان ہو رہے ہیں، میں نے اس پابندی سے کسی امیر آدمی کو متاثر ہوتے نہیں دیکھا۔انہوں نے کہا
View more
Mon, 12 Dec 2016 23:47:34
ملک کے مختلف نچلی عدالتوں میں زیر التوا 20.3لاکھ مقدمات میں سے 84فیصد سے زیادہ معاملے اتر پردیش، گجرات، مہاراشٹر، بہار، اڑیسہ اور مغربی بنگال کے حصے میں آتے ہیں
View more
Mon, 12 Dec 2016 23:40:00
زراعی قرض کو معاف کرنے سمیت اپنے مطالبات نہیں مانے جانے کے خلاف احتجاج کے لیے 13کسان تنظیموں اور کسان مزدور یونینوں نے 19/دسمبر کو پنجاب کے وزراء کے گھروں کے سامنے مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Mon, 12 Dec 2016 23:30:03
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے مرکزی حکومت سے ’آئیڈیا آف نالندہ‘کی اصل روح کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے
View more
Mon, 12 Dec 2016 23:14:08
مغربی بنگال میں آج ایک عالم دین نے کہا کہ انہوں نے ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے کے لیے بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کے خلاف فتوی جاری کیا ہے
View more
Mon, 12 Dec 2016 23:02:04
دہلی کی ایک عدالت نے ایک نجی بینک کے ایک افسر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)کی تین دن کی حراست میں بھیج دیا۔عدالت نے پرانے نوٹ تبدیل کرنے اور نئے نوٹوں کی فراہمی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے میں ایک اور افسر کو عدالتی حراست میں بھیج دیا
View more
Mon, 12 Dec 2016 22:53:25
جن دھن کھاتوں میں جمع کے معاملے میں اترپردیش پہلے نمبر پر ہے۔پھر مغربی بنگال اور راجستھان کا مقام ہے۔وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق 7دسمبر تک جن دھن کھاتوں میں کل جمع رقم 74610کروڑ روپے تھی۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 22:37:37
ملائیشیا کے ایک نائب وزیر کی قیادت میں آئے ایک وفد نے آج تمل ناڈو کے وزیر اعلی او پنرسیلوم سے آج ملاقات کی اور سابق وزیر اعلی جے للتا کے انتقال پر اپنی حکومت کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy