Sat, 17 Dec 2016 00:36:18
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیرزراعت شرد پوار نے آج کہا کہ نوٹ بند ی کی وجہ سے ربیع فصل کی بوائی متاثر ہوئی ہے کیونکہ کسان کیش کی کمی کی وجہ سے معیاری بیجوں اور کھاد نہیں خرید پا رہے ہیں
View more
Sat, 17 Dec 2016 00:27:54
نوٹ بند ی کے معاملے پر پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے تقریبا مکمل طور ہنگامے کی نذر ہوجانے کے درمیان لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ سیشن کے دوران لوک سبھا میں 21اجلاسوں میں محض 19گھنٹے کارروائی ہوئی اور تعطل کی وجہ سے 91گھنٹے 59منٹ کا وقت برباد ہوا ہے
View more
Sat, 17 Dec 2016 00:12:54
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ کانکیر ضلع میں تین لاکھ روپے کے انعامی نکسلی سمیت پانچ نکسلیوں نے پولیس کے سامنے خودسپردگی کردی ہے۔کانکیر ضلع کے پولیس حکام نے آج میڈیا کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ضلع میں آج ماؤنوازوں کے کھوکھلے نظریات، ان کے استحصال
View more
Fri, 16 Dec 2016 23:59:13
صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا ہے کہ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان ایک خاص قسم کا رشتہ ہے اور یہ پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی بہترین مثال ہے۔بھوٹان کے بادشاہ جگمے کھیسر نامگیل وانگ چک اور وہاں کی عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے صدر نے کہاکہ کئی سالوں سے ہمارے درمیان دوستانہ تعلقات مضبوط ہوئے ہے
View more
Fri, 16 Dec 2016 23:48:36
مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ ہندوستانی سیاست کی سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ جن جماعتوں نے پیشرو کانگریس کی زیر قیادت حکومت کے وقت کرپشن اور گھوٹالوں کے خلاف لڑنے کا کام کیا تھا
View more
Fri, 16 Dec 2016 23:34:57
قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے)اگلے ہفتے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے میں چارج شیٹ داخل کر سکتی ہے جس میں پاکستانی تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر کے ساتھ اس کے بھائی رؤف اشغر کے نام ملزم کے طور پر ہوں گے
View more
Fri, 16 Dec 2016 23:24:47
بی جے پی ترجمان اشونی اپادھیائے کو سپریم کورٹ نے بار بار مفاد عامہ عرضی دائر کرنے پر پھٹکار لگائی اور کہا کہ کورٹ کوئی سیاسی میدان نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ آپ کیابی جے پی کے لئے سپریم کورٹ میں تشہیر کر رہے ہیں؟
View more
Fri, 16 Dec 2016 23:04:58
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے جمعہ کو کہا کہ وہ جلد ہی بری فوج اور فضائیہ کے سربراہوں کے ناموں کا اعلان کریں گے۔انہوں نے وجے دوس کے موقع پر امر جوان جیوتی پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد یہ بات کہی۔ 1971میں
View more
Fri, 16 Dec 2016 22:53:11
نوٹ بندی معاملے میں اب سپریم کورٹ کی آئینی بنچ سماعت کرے گی۔سپریم کورٹ کی طرف سے کیس میں 8سوال طے کئے گئے ہیں۔کورٹ نے راحت کی بات کو مرکزی حکومت پر چھوڑ دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy