Mon, 12 Dec 2016 20:52:41
گاندھی نگر کے ایک گاؤں میں ایک شادی کی تقریب کے دوران زہریلا کھانا کھانے کی وجہ سے 150سے زائد افراد بیمار ہو گئے۔پولیس نے اس کی اطلاع دی۔گاندھی نگر ضلع کے ادلج پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے بتایا کہ ادلج تعلقہ کے اورساد گاؤں میں کل دیر رات ایک گووند پٹیل نام کے ایک شخص کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں آئے مہمان کھانے کے بعد قے کرنے لگے۔پولیس نے بتایا کہ آج صبح زہریلا کھانے کی شکایت کے بعد 47مہمانوں کو گ
View more
Mon, 12 Dec 2016 20:37:13
سماج وادی پارٹی میں اترپردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے امیدواروں کو تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پارٹی نے آج سات نشستوں پر امیدوار تبدیل کر دئے۔ان میں سے دو نشستیں ایسی ہیں،
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:45:56
عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج الزام لگایا کہ ستلج- جمنا لنک نہر معاملے پر شرومنی اکالی دل اور کانگریس لوگوں کو بے وقوف بنا رہی ہیں۔کیجریوال نے کہا کہ اکالی دل اور کانگریس دونوں ہی ستلج -جمنا لنک نہر کی تعمیر کے لیے ذمہ دار ہیں اور پنجاب کے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے گھڑیالی آنسو بہا رہی ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:38:06
سی پی ایم نے سیاسی جماعتوں کو حق اطلاعات قانون کے دائرے میں لانے کے خیال کی یہ کہتے ہوئے سخت تردید کی ہے کہ اس سے حکومت کو ان کی جاسوسی کرنے اور ان کو پریشان کرنے کا موقع مل جائے گا
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:29:29
پنجاب کانگریس کے صدر امرندر سنگھ نے آج دعوی کیا کہ ریاست میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات میں اصل مقابلہ ان کی پارٹی اور عام آدمی پارٹی(آپ)کے درمیان ہے،
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:23:38
چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کی سب سے بڑی تنظیم آئی سی اے آئی نے نوٹ بندی کے بارے میں اپنی متنازع ہدایات کو واپس لے لیا ہے۔ان ہدایات میں آئی سی اے آئی نے اپنے ارکان کو حکومت کے نوٹ بندی کے اقدامات کے بارے میں منفی ذاتی رائے دینے کے تئیں خبردار کیا۔یہ مبینہ مشاورت کی تئیں آئی سی اے آئی کی ویب سائٹ پر بھی شائع کی گئی تھی،
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:09:04
ملک بھر میں بڑے نوٹوں کو منسوخ کر دئے جانے کے حزب اختلاف کے احتجاج کے درمیان سی پی ایم نے جہاں اسے ایک قسم کا غیر اعلانیہ ایمرجنسی بتایا ہے وہیں ریاستی کانگریس نے اسے تالابندی کی مانند اور صنعت وکاروبار کے خلاف قرار دیا ہے
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:42:39
ہند سماچار گروپ کے چیف ایڈیٹر وجے کمار چوپڑہ کی قیادت والے شہید پریوار فنڈ کے تحت آج یہاں منعقد شہید پریوار فنڈ تقسیم کی تقریب میں دہشت گردی سے متاثر 117خاندانوں کو 30-30ہزار روپے کی مالی مدد کے علاوہ روزمرہ کی ضروریات کا سامان دیا گیاجالندھر، 11/دسمبر(آئی این ایس انڈیا)
ہند سماچار گروپ کے چیف ایڈیٹر وجے کمار چوپڑہ کی قیادت والے شہید پریوار فنڈ کے تحت آج یہاں منعقد شہید پریوار فنڈ تقسیم کی تقریب
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:33:11
کرناٹک کی مانڈیا پولیس نے تحویل اراضی کے ایک خصوصی افسر کی مبینہ خودکشی کے سلسلے میں ایک افسر اور ایک دیگر شخص کو گرفتار کر لیا، جس کا نام ڈرائیور کے خودکشی نوٹ میں درج تھا۔رمیش کے سی نے 6 /دسمبر کو مانڈیا ضلع کے مدو ر میں زہر کھا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy