ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    نائیجیریا:چرچ کی چھت منہدم، کم از کم 60افراد ہلاک

    نائیجیریا:چرچ کی چھت منہدم، کم از کم 60افراد ہلاک

    Sun, 11 Dec 2016 22:56:36 
    نائیجیریا میں حکام اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ ایک چرچ کی چھت منہدم ہونے سے وہاں موجود کم از کم 60افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ہفتہ کو ریاست اکوا ابوم کے مرکزی شہر اویو کے ریئگنرز بائبل چرچ میں ایک تقریب جاری تھی جس میں اطلاعات کے مطابق سیکڑوں افراد شریک تھے کہ اچانک اس کی چھت گر گئی۔
    امن کا نوبل انعام اپنے ہم وطنوں کے نام کرتا ہوں:اسنٹوس

    امن کا نوبل انعام اپنے ہم وطنوں کے نام کرتا ہوں:اسنٹوس

    Sun, 11 Dec 2016 22:47:05 
    کولمبیا کے صدر جان مینیوئل سنٹوس نے امن کا نوبیل انعام وصول کرتے ہوئے اسے اپنے ملک میں پانچ دہائیوں سے جاری خانہ جنگی ختم کروانے میں اپنی کوششوں پر جنت سے آیا تحفہ قرار دیا ہے۔ہفتہ کو ناروے کے شہر اوسلو کے سٹی ہال میں نوبیل انعام دیے جانے کی تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ(باغیوں کے ساتھ) اس معاہدے سے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ براعظم امریکہ۔۔الاسکا سے پاٹاگونیا تک۔
    داعش کا تدمر شہر پردوبارہ قبضہ، 100شامی فوجی ہلاک

    داعش کا تدمر شہر پردوبارہ قبضہ، 100شامی فوجی ہلاک

    Sun, 11 Dec 2016 22:28:20 
    شام میں اپوزیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تاریخی اورثقافتی اہمیت کے حامل تدمرشہر میں شدت پسند تنظیم داعش نے دوبارہ ایک بڑاحملہ کرکے سرکاری فوج کو وہاں سے بھگا دیا ہے۔لڑائی میں سرکاری فوج کو بھانی جانی اور مالی نقصان بھی پہنچایا گیا ہے۔
    ترکی:دہشت گردانہ حملہ، 29جاں بحق، 166زخمی,ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی اکثریت پولیس اہلکاروں پر مشتمل ہے

    ترکی:دہشت گردانہ حملہ، 29جاں بحق، 166زخمی,ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی اکثریت پولیس اہلکاروں پر مشتمل ہے

    Sun, 11 Dec 2016 22:18:45 
    ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ایک سپورٹس سٹیڈیم کے باہر دو دھماکوں میں کم از کم 29افراد ہلاک اور 166زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک وزیر داخلہ سلیمان صویلو کا کہنا ہے کہ ایک کار بم حملے اور ایک خودکش حملے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دھماکوں میں مرنے والوں میں دو عام شہری اور باقی سب پولیس اہلکار ہیں۔ زخمی ہونے والے 17افراد کی سرجری کی گئی ہے،
    اسرائیل :”کِنگ بی بی“کے مجسمے پر عوام ششدر

    اسرائیل :”کِنگ بی بی“کے مجسمے پر عوام ششدر

    Thu, 08 Dec 2016 12:27:51 
    تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتنیاہو کے سنہری مجسمے نے راہ گیروں کو حیران اور ششدر کر دیا۔ اسرائیلی فنکار کی جانب سے "King Bibi" کے نام سے تیار کیے جانے والے مجسمے کو اسرائیلی وزارت ثقافت نے شدید تنقید کانشانہ بنایا۔اسرائیلی مجسمہ ساز ایتائی زلیط نے صحافیوں کو بتایا کہ اُس نے تین ماہ کی محنت کے بعد شہر کے رابن اسکوائر پر4میٹربلندیہ مجسمہ اس لیے نصب کروایا تھا تاکہ اسرائیل میں آزادی اظہا
    انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، کم ازکم 92ہلاک

    انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، کم ازکم 92ہلاک

    Thu, 08 Dec 2016 12:17:34 
    انڈونیشا کے صوبے آچے میں آنے والے ایک شدید زلزلے کے نتیجے میں کم ازکم92افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس زلزلے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد زخمی بھی ہیں۔جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق انڈونیشی جزیرے اسماٹرا کے حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.5ریکارڈ کی گئی اور اس کے باعث متعددمکانات تباہ ہو گئے۔ یہ زلزلہ سُماٹرا نامی جزیرے کے شمال میں آیا۔
    نوٹ بند ی کے درمیان اس خبر سے بڑھ سکتی ہے مودی حکومت کی پریشانی!

    نوٹ بند ی کے درمیان اس خبر سے بڑھ سکتی ہے مودی حکومت کی پریشانی!

    Wed, 07 Dec 2016 13:25:05 
    500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں کو بند کرنے کا ایک مقصد جعلی کرنسی کو ختم کرنا ہے،لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ پرانے نوٹوں کے ساتھ جعلی نوٹ بھی بینکوں میں جمع ہو گئے ہیں، حالانکہ ابھی ایسے نوٹوں کا تناسب کافی کم ہے لیکن30دسمبر تک ان کی تعداد اور بڑھ سکتی ہے، دراصل کئی بینکوں میں اصلی اور جعلی نوٹوں میں فرق کرنے کے لیے سہولیات نہیں ہیں۔جعلی نوٹوں کو ختم کرنا مودی حکومت کے نوٹ بند ی کے فیصلے کی ایک بڑ
    سینئر سٹیزن جلد بنوا لیں آدھار کارڈ،یکم اپریل سے ریل کے رعایتی ٹکٹ کے لیے ضروری ہوگا یوآئی ڈی 

    سینئر سٹیزن جلد بنوا لیں آدھار کارڈ،یکم اپریل سے ریل کے رعایتی ٹکٹ کے لیے ضروری ہوگا یوآئی ڈی 

    Wed, 07 Dec 2016 12:49:09 
    اگر بزرگ شہری ریلوے کرایوں میں چھوٹ پانا چاہتے ہیں یا پہلے سے لے رہے ہیں اور اس چھوٹ کو جاری رکھنا چاہتے ہیں، تو اپنا آدھار کارڈ ہر حال میں یکم اپریل 2017سے پہلے پہلے بنوا لیں، کیونکہ اگلے سال یکم اپریل 2017سے رعایتی شرح پر ریل سفر کے لیے ٹکٹوں کی بکنگ کرانے والے سینئر سٹیزن کے لیے آدھار کارڈ فراہم کروانا لازمی ہو جائے گا۔یہ کاؤنٹر سے ٹکٹ لینے اور ای ٹکٹ دونوں پر لاگو ہوگا،
    عوام کو فقیربنانے والی بی جے پی کو الیکشن میں چوتھے نمبر پر پہنچائیں:مایاوتی

    عوام کو فقیربنانے والی بی جے پی کو الیکشن میں چوتھے نمبر پر پہنچائیں:مایاوتی

    Wed, 07 Dec 2016 12:37:39 
    بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بند ی کے بعد عوام کو فقیربنانے والی بی جے پی کواترپردیش سمیت کئی ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کراری شکست دے کر چوتھے نمبرپر لانا ہو گا۔مایاوتی نے بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے 61ویں ’پری نروا ن دیوس ‘پر یہاں منعقد پروگرام میں کہا کہ اپنے ایک چوتھائی انتخابی وعدے بھی نہیں پورے کرنے والی مرکز کی نریندر مودی حکومت کی طرف سے سیاسی فائد