Sat, 12 Nov 2016 19:21:20
سنیچر کو اپنے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے لیے لوگوں کی لائن بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر پہلے سے بھی زیادہ لمبی لمبی دیکھنے کو مل رہی ہے۔بڑی تعداد میں لوگوں کے آنے سے زیادہ تر مقامات پر اے ٹی ایم سے پیسے بھی ختم ہو گئے ہیں .
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:18:31
جے این یو کے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کے معاملے کی جانچ دہلی پولیس کی کرائم برانچ کرے گی تاکہ اس معاملے پرنئے سرے سے غور کیا جائے۔پولیس(جنوب مشرقی) کے جوائنٹ کمشنر آر پی اپادھیائے نے کہا کہ اس سلسلے میں فیصلہ کل آیا تھا۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:16:26
1000اور 500روپے کے نوٹ کے چلن کو بند کرنے کے لیے مودی حکومت پر دوبارہ حملہ بولتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج اس سیاہ سیاسی فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عام آدمی کے خلاف ہے۔انہوں نے ٹوئٹ کیاکہ اس سیاہ سیاسی فیصلے کو واپس لیں ،جو عام آدمی کے خلاف ہے۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:12:49
چین اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنے کا جاپان پر الزام لگانے کے ساتھ ہی چین نے آج کہا کہ ہندوستان اس پر لگام لگانے کے لیے جاپان کے ہاتھوں کا مہرہ نہیں بنے گا۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:09:41
بینک اورپوسٹ آفس میں پرانے نوٹوں کوتبدیل کروانے کے لیے آج تیسرے دن بھی بھاری بھیڑ دکھائی دی اور اس درمیان شہرکے دوعلاقوں میں لائن لگنے کولے کر لوگوں میں مارپیٹ کی بھی خبر ہے جبکہ شہر کے اے ٹی ایم کام نہیں کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 12 Nov 2016 19:02:40
کئی دہائیوں کے بعدآج سلطان پورکے خورشیدکلب میدان میں جمیعۃ علماء کے زیرانتظام ایک کامیاب قومی یکجہتی کانفرنس کاانعقادہواجس میں مختلف مذاہب ومسالک کے نمائندوں ،مختلف اداروں کے ذمہ داران ،دانشوران ،وکلاء اورعوام کی بڑی تعدادنے شرکت کی اورفرقہ پرستی کے پنپ رہے ماحول کے خلاف متحدہوکررہنے کااظہارِعزم کیا۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 19:52:50
کیرالہ میں 1000اور 500روپے کے پرانے نوٹ بدلوانے گئے دو افراد کی موت ہو گئی اور ریاست میں آج دوسرے دن بھی نوٹ بدلوانے والے لوگوں کی بھاری بھیڑ رہی۔پولیس نے بتایا کہ75سالہ کارتکیین اسٹیٹ بینک آف تراوکور کی شاخ میں لائن میں کھڑے تھے، اچانک وہ بیہوش ہو گئے اور ان کی موت ہو گئی۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 19:45:59
سپریم کورٹ نے آج غیر متوقع کارروائی کرتے ہوئے’’ عدلیہ کوبدنام‘‘کرنے والی زبان استعمال کرنے کے معاملے میں اپنے ہی ایک سابق جج مارکنڈے کاٹجو کو توہین عدالت کانوٹس جاری کیا۔
View more
Fri, 11 Nov 2016 19:42:11
ملک کی اندرونی صورت حال بدتریج خراب ہوتی جارہی ہے اورحکومت اس سلسلے میں کوئی سنجیدہ قدم اٹھانے کے بجائے لوگوں کی توجہ بھٹکانے میں مصروف ہے۔یہ بات معروف عالم دین اور کشن گنج سے ممبرپارلیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی نے حلقے کے دورے کے دوران نامہ نگاروں سے گفتگوکرتے ہوئی کہی.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy