Thu, 10 Nov 2016 18:53:06
راشٹریہ سماجک کاریہ کرتا رویندرالیہ کے گیٹ پر تنظیم کے صدر محمد آفاق نے پانچ سو روپے اور ایک ہزار کے نوٹ کی تصاویرنذرآتش کرکے مرکزی حکومت کے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 18:41:06
جنتادل راشٹروادی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ نئے ،پرانے نوٹ کے چکرمیں پڑنے کے بجائے اپنے مسائل پرتوجہ دیں۔دراصل موجودہ حالات میں سلگتے مسلم مسائل سے توجہ بھٹکانے کی یہ منظم سازش ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 18:38:39
حکومت نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع ہونے سے ایک دن پہلے 15؍نومبر کو کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔اس میں 500اور 1000کے نوٹوں بند کئے جانے، سرجیکل اسٹرائیک اور تین طلاق جیسے اہم مسائل پر بحث ہو سکتی ہے۔
View more
Thu, 10 Nov 2016 18:35:29
ممبئی ہائی کورٹ کی بنچ نے ایک درخواست پرسماعت کرنے سے انکار کردیاجس میں مرکزی حکومت کی طرف سے 500اور1000روپے کے نوٹ کوبندکرنے کو چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 20:11:05
اترپردیش کے اگلے اسمبلی انتخابات سے پہلے سماج وادی پارٹی اور کانگریس کی جانب سے مہاگٹھ بندھن بنانے کے قواعد کے درمیان چھ بائیں بازو کی جماعتوں نے آج ایک اسٹیج سے ریاست کے ووٹروں سے متبادل کو منتخب کرنے کی مشترکہ اپیل کی۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 20:08:41
دنیا کی سپرپاورکہے جانے والے امریکہ میں تاریخی جیت درج کرنے والے ریپبلکن امیدوار کو جیت کی مبارکباد دینے میں وزیر اعظم نریندرمودی بھی پیچھے نہیں رہے.
View more
Wed, 09 Nov 2016 18:56:07
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے500اور 1000روپے کے نوٹوں کو ہٹانے کے مرکز کے فیصلے کو بے رحم اور بغیر سوچ سمجھ کرلیا گیا فیصلہ قراردیا ہے ۔
View more
Wed, 09 Nov 2016 18:51:15
الہ آباد ہائی کورٹ نے ان دنوں لکھنؤ سمیت ریاست کے کئی شہروں میں چھائی صحت کے لیے خطرناک دھند اور آلودگی کی خطرناک سطح پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اترپردیش حکومت کو صورت حال سے نمٹنے کے لیے فوری قدم اٹھانے کی ہدایت دی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy