Tue, 08 Nov 2016 19:05:20
سرحد پرجنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے حوالے سے ملک میں پھیلی ناراضگی کے درمیان درگاہ اعلیٰ حضرت انتظامیہ نے اس ماہ کے آخر میں شروع ہو رہے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی علما ء کو دعوت نہیں دی ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 19:01:52
اردوزبان کے فرو غ کے لیے فکر مند ادیبوں اور ماہرین تعلیم کا خیال ہے کہ اس زبان کو صرف مسلمانوں کی زبان کے طورپرپیش کرکے ایک مخصوص حلقے میں محدود کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ پورے ملک میں اورمختلف کمیونٹیوں میں بولی جاتی ہے اور اس کی ترقی میں سب کی اہم شراکت ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 18:50:51
سی پی آئی(ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے آج کہا کہ ان کی پارٹی ہندوستانی قوم پرستی کے ساتھ ہے، ہندو قوم پرستی کے ساتھ نہیں۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 18:47:47
’’جے این یو میں تعلیم حاصل کر رہے طالب علم نجیب کی گمشدگی ایک بڑی سازش کا نتیجہ ہے۔ اکھیل بھارتیہ ودیارتھی پریشدکے دہشت گردوں کے ہاتھیوں پٹائی اور پھر اسپتال سے یکایک اس کی گم شدگی ملک میں دلتوں اور اقلیتوں کو عدم تحفظ کااحساس دلاتی ہے۔
View more
Tue, 08 Nov 2016 18:44:40
گوا میں کانگریس کے رکن اسمبلی بسوجیت رانے نے آج کانگریس چھوڑنے اور اپنی الگ سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق افواہوں کی تردید کی ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:15:41
ملک کی ممتازیونیورسٹیوں میں سے ایک جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں لاوارث پڑے ایک بیگ سے پستول اورکارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:13:25
بہار کے سمستی پور ضلع میں رام بھدرپور ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن پار کرتے وقت دہلی-جے نگر سوتنترتا سینانی ایکسپریس ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 07 Nov 2016 19:11:20
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر آج تیکھا حملہ بولتے ہوئے کہا کہ جمہوریت تاریک ترین دور سے گزررہی ہے کیونکہ حکمراں اقتدار کے نشے میں چور ہیں اور ان سب کا منہ بند کرنا چاہتی ہے جو ان کی مخالفت کی ہمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy