Sun, 09 Oct 2016 18:07:42
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ وکلاء کو سینئر وکیل نامزد کرنے کے نظام کو بہتر بنانے کے بار ایسوسی ایشن کی تجاویز پر غور کرنے کے لئے تیار ہے لیکن حتمی فیصلہ ججوں کے پاس رہے گا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 18:02:06
دہلی ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ جج کی طرف سے کسی معاملے کی سماعت کے دوران ا سٹینوگرافر کو لکھوائے گئے نوٹس کو انتظامیہ کے تحت ریکارڈ نہیں مانا جائے گا، اس لئے حقوق اطلاعات ایکٹ کے تحت انہیں مانگا نہیں جا سکتا ہے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 17:57:30
ہندوستانی جونیئر مرد ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا ہاکی لیگ کے کانسے کے پلے آف میچ میں آج یہاں نیو ساؤتھ ویلز وراٹاہس کے خلاف 1-5سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 17:55:14
کپتان وراٹ کوہلی کے دوسری ڈبل سنچری اور اجنکیا رہانے کے کیریئر کی بہترین اننگز سے ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن پہلی اننگز پانچ وکٹ پر 557رنز بنانے کے بعدڈکلیئرکی۔کوہلی نے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 211رنز بنائے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 17:51:46
ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے روس اوپن گراں پری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج یہاں خواتین کے سنگلز اور مکسڈ ڈبلزخطاب اپنے نام کئے۔
View more
Sun, 09 Oct 2016 17:45:58
عبوری منیجر کے طور پر گیرتھ ساتھگیٹ کے پہلے میچ میں ہی انگلینڈ نے مالٹا کو 2-0سے شکست دی جبکہ سابق چمپئن جرمنی نے بھی 2018ورلڈ کپ کوالیفائر میں جمہوریہ چیک کو 3-0سے شکست دی۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 19:41:37
چھوٹے بھائی کی بیوی کے ساتھ جہیزکے معاملے میں ہراساں کرنے کے الزام کا سامنا کر رہے اداکار نوازالدین صدیقی آج یہاں ایک تھانے میں حاضر ہوئے اور انہوں نے اپنے دفاع میں دستاویز پیش کئے۔سابق میں اس معاملے کو ثالثی کے لئے بھیج دیا گیا تھا
View more
Wed, 05 Oct 2016 19:31:14
گوا کے سابق جیل انسپکٹر جنرل ایلوس گومس آج یہاں عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔انہوں نے دعوی کیا کہ ریاستی حکومت نے بیوروکریٹس کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 19:21:28
ایچ آئی وی متاثر ین اور اور ایڈس متاثرین کے مفادات کی حفاظت کرنے والے مسودہ قانون کو مزید مضبوط کرتے ہوئے حکومت نے اس میں ترمیم کو آج منظوری دے دی تاکہ ایسے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف شکایات کی تحقیقات کے ایک رسمی نظام قائم کیا جا سکے اور قانونی جوابدہی کو یقینی بنایا جا سکے.
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy