Tue, 04 Oct 2016 18:43:45
کیرالہ میں اپوزیشن کانگریس کی قیادت والی یو ڈی ایف نے نجی میڈیکل کالجوں کی فیس میں اضافہ کے معاملے پر اسمبلی میں اپنی مخالفت جاری رکھی ۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 18:38:46
سرکاری سوپر اسپیشییلٹی اسپتا ل(ایس ایس ایچ) کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے 18سالہ ایک لڑکے کے جسم سے 18سینٹی میٹر لمبی دم کو کامیابی سے الگ کر دیا ہے جسے سب سے لمبی دم بتایا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 18:34:49
یہاں کے ایک اسپتا ل کی طرف سے دماغی طورپر مردہ قرار دے دی گئی 24سالہ خاتون نے اپنے جسم کے اہم اعضاء کو عطیہ کرکے پانچ مریضوں کو نئی زندگی دی ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 18:24:30
بہارریاستی کانگریس کمیٹی نے مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی، موتیہاری کے پہلے تعلیمی سیشن کی افتتاحی تقریب میں بہار کے وزیر تعلیم کو نہیں بلانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 18:18:18
اڑی حملے کے بعدہندوستانی فوج کی جانب سے کئے گئے سرجیکل سٹرایک کا ثبوت مانگنے پر میڈیا بھڑک گیا۔اس کے تحت سوشل میڈیا پر کانگریس پارٹی کے ممبئی صدر سنجے نرپم، دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال اور فلم اداکار اوم پوری کے خلاف لوگ نچلی سطح کے تبصرے کرنے لگے ۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 17:56:14
نچلے آسام کے برپیٹا ضلع میں واقع برپیٹا میڈیکل کالج ہسپتال کا منگل کی صبح ریاست کے صحت اور تعلیم کے وزیر ڈاکٹر ہمنت وشوشرما نے اچانک دورہ کیا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 17:52:56
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)کی طرف سے ہندوستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چل رہی موجودہ سیریز درمیان میں ہی منسوخ کرنے کی دھمکی کے بعد جسٹس آر ایم لوڈھا کمیٹی نے منگل کو واضح کیا ہے کہ انہوں نے بینکوں کو بورڈ کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کی ہدایات نہیں دئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 17:51:09
اسٹار اسٹرائیکر وندنا کٹاریا 29اکتوبر سے پانچ نومبر کے درمیان سنگاپور میں ہونے والی چوتھی ایشیائی چمپئنز ٹرافی میں ہندوستان کی 18رکنی خواتین ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گی۔اس ٹورنامنٹ میں ایشیائی براعظم کی چوٹی کی پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں موجودہ چمپئن جاپان، ہندوستان، چین، کوریا اور ملائیشیا شامل ہیں۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 17:49:13
ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر نے نیوزی لینڈ کے خلاف موجودہ ٹیسٹ سیریز کے مستقبل کو لے کر قیاس لگانے سے انکار کر دیا لیکن واضح الفاظ میں کہا کہ پیسے کے بغیر کھیل نہیں چلایا جا سکتا تاہم لوڈھا پینل نے بھی وضاحت دی کہ اس نے بینکوں کو بی سی سی آئی کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کی ہدایات نہیں دی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy