ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    این ایس سی کے 2ارکان نے دیااستعفیٰ، کمیشن میں صرف دواراکین بچے 

    این ایس سی کے 2ارکان نے دیااستعفیٰ، کمیشن میں صرف دواراکین بچے 

    Wed, 30 Jan 2019 20:30:09 
    مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی)اور ریزرو بینک آف انڈیا(آربی آئی)سے منسلک تنازعہ مکمل طور پر تھما بھی نہیں تھا کہ مرکزی حکومت کے سامنے ایک اور تشویش سامنے آ گئی ہے۔قومی اعداد و شمار کمیشن( این ایس سی)کے دو ارکان نے منگل کو اچانک استعفیٰ دے دیا۔استعفیٰ دینے والے رکن پی سی موہنن کا کہنا ہے کہ مسلسل ان کے کام میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی تھیں، اس لیے انہوں نے عہدہ چھوڑ دیا
    اسد الدین اویسی کی مبینہ نفرت آمیز تقریرپر دہلی پولیس کوجھٹکا، عدالت نے خارج کی کلوزر رپورٹ 

    اسد الدین اویسی کی مبینہ نفرت آمیز تقریرپر دہلی پولیس کوجھٹکا، عدالت نے خارج کی کلوزر رپورٹ 

    Tue, 29 Jan 2019 23:23:01 
    دہلی کے کڑکرڈوما کورٹ نے اسدالدین اوویسی کی جانب سے دی گئی نفرت آمیز تقریر پر دہلی پولیس کی کلوزر رپورٹ مسترد کر دی ہے۔عدالت نے دہلی پولیس کو اس کیس کو دوبارہ جانچنے کا حکم دیا۔وہیں عدالت نے دہلی پولیس کو اس معاملے میں گواہوں اور دستاویزات جمع کرنے کے بعد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دیا ہے اور اس کی رپورٹ عدالت کو سونپیں۔یہ معاملہ سال 2014کا ہے۔اس وقت نریندر مودی کے لوک سبھا انتخابات جیتنے کے بعداے آ
    دہلی: ہتھیاروں کااسمگلرگرفتار، ماؤنوازوں کے ساتھ تھے تعلقات

    دہلی: ہتھیاروں کااسمگلرگرفتار، ماؤنوازوں کے ساتھ تھے تعلقات

    Tue, 29 Jan 2019 23:19:17 
    دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے ممنوعہ تنظیم سی پی آئی کے کارتوس سپلائی کرنے والے ایک انتہائی مطلوبہ ہتھیاروں کے اسمگلر کو گرفتار کر لیا،پکڑ ے گئے اسمگلرکانام راج بہادر ہے۔پولیس نے راج بہا پر ایک لاکھ کے انعام کا اعلان بھی کیا تھا۔پولیس نے 32.32بور اور 315بورکے کل35 کارتوس برآمدکئے۔پولیس کو کہنا ہے کہ جانچ میں پتہ لگا ہے کہ جو کارتوس برآمد کئے گئے ہیں، ان کا استعمال مہاراشٹر کے گڑھچرولی، اڑیسہ اور چھتی
    سجن کمار سے منسلک 1984سکھ فسادات کے دوسرے کیس میں گواہ کا کراس ایگزامنیشن شروع

    سجن کمار سے منسلک 1984سکھ فسادات کے دوسرے کیس میں گواہ کا کراس ایگزامنیشن شروع

    Tue, 29 Jan 2019 23:15:01 
    سال 1984کے سکھ فسادات کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے کانگریس کے سابق ایم پی سجن کمار کو پیر کو جیل انتظامیہ نے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا۔اس بار انہوں نے 1984 سے ہی متعلقہ سلطان پوری سکھ فسادات کیس میں پیش کیاگیا۔پیر کو اس معاملے میں اس گواہ کاسجن کمار کے وکیل نے کراس ایگزامشین کیا، جس نے پہلے ہی عدالت میں سجن کمارکوپہچاناتھا۔اس گواہ کا کہنا ہے کہ سجن کمار نے لوگوں کو حوصلہ افزائی کی، جس
    مودی حکومت کا نیا حربہ ، مندر تعمیر کیلئے مانگا ’’ غیر متنازعہ ‘‘ زمین کا حصہ

    مودی حکومت کا نیا حربہ ، مندر تعمیر کیلئے مانگا ’’ غیر متنازعہ ‘‘ زمین کا حصہ

    Tue, 29 Jan 2019 23:12:34 
    بابری مسجد-رام مندر تنازعہ سے سیاسی فائدہ اٹھانے کے لئے مودی حکومت نے ایک نیا حربہ اختیار کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ بابری مسجد انہدام کے بعد تحویل میں لی گئی زمین ’رام جنم بھومی نیاس‘ کو واپس کر دی جائے کیونکہ وہ ’غیر متنازعہ‘ ہے!
    گیسٹ ہاؤس معاملے پر مایاوتی پر بی جے پی ایم پی کامتنازعہ بیان

    گیسٹ ہاؤس معاملے پر مایاوتی پر بی جے پی ایم پی کامتنازعہ بیان

    Tue, 29 Jan 2019 23:07:05 
    بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی سربراہ مایاوتی کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی خاتون رکن اسمبلی سادھنا سنگھ کے نازیبا بیان کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ اترپردیش بی جے پی کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے نے گیسٹ ہاؤس سانحہ حوالے سے ایک اور متنازعہ بیان دے دیا ہے۔مہندر ناتھ پانڈے نے مایاوتی-اکھلیش اتحاد کو لے کر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بی ایس پی س
    راہل گاندھی کا خواب پوراکرے گی گہلوت حکومت، کم سے کم آمدنی منصوبہ نافذ کرنے کی تیاری

    راہل گاندھی کا خواب پوراکرے گی گہلوت حکومت، کم سے کم آمدنی منصوبہ نافذ کرنے کی تیاری

    Tue, 29 Jan 2019 23:03:23 
    کانگریس صدر راہل گاندھی کے اعلان کے بعد کانگریس کی راجستھان حکومت نے کم از کم آمدنی گارنٹی اسکیم پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے۔راجستھان میں اشوک گہلوت کی حکومت اس منصوبے کو لاگو کرنے کے لئے کام کر رہی ہے جو اس کی دولت سے کم از کم آمدنی فراہم کرے،اگر ایسا ہوتا ہے تو راجستھان ملک میں پہلی ریاست ہوگی جہاں عوامی اکاؤنٹ میں کم سے کم آمدنی پہنچاءء جائے گی
    رام مندر پر یوگی نے کہا، غیرمتنازعہ زمین پرملے تعمیرکی اجازت

    رام مندر پر یوگی نے کہا، غیرمتنازعہ زمین پرملے تعمیرکی اجازت

    Tue, 29 Jan 2019 22:55:33 
    ایودھیا میں متنازعہ رام جنم بھومی بابری مسجد مقام کے پاس 67ایکڑ زمین کو اس کے اصل مالکان کو لوٹانے کی اجازت مانگنے کے لئے مرکز کی طرف سے سپریم کورٹ کا رخ کرنے کے فیصلے کااتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو خیر مقدم کیا۔یوگی نے کہا کہ پریاگ راج میں ہمیں غیر متنازعہ زمین پر فوری طور پر کام کرنے کی اجازت ملنی چاہئے
    ایک دوامتحان میں ناکام ہونے سے زندگی نہیں ٹھہرتی، زندگی میں کسوٹی ضروری:مودی

    ایک دوامتحان میں ناکام ہونے سے زندگی نہیں ٹھہرتی، زندگی میں کسوٹی ضروری:مودی

    Tue, 29 Jan 2019 22:50:40 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ ایک آدھ امتحان میں کچھ ادھر ادھر ہو جائے تو زندگی ٹھہر نہیں جاتی، زندگی میں ہر پل کسوٹی ضروری ہے، ایسے میں کسوٹی کے ترازو پر نہیں جھونکنے پر زندگی میں ٹھہراؤہوجائے گا۔وزیر اعظم نے یہ بات طلبہ ، والدین، اساتذہ،’امتحان پر بحث 2.0‘کے ساتھ اپنی بات چیت میں کیا۔دہلی میں یو پی ایس سی کے امتحان کی تیاری کر رہے ایک طالب علم نے مودی سے پوچھا تھا کہ بچوں سے والدین کی