ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ہریانہ،مہاراشٹراورجھارکھنڈ میں وقت سے پہلے انتخابات کی تیاری میں لگی کانگریس

    ہریانہ،مہاراشٹراورجھارکھنڈ میں وقت سے پہلے انتخابات کی تیاری میں لگی کانگریس

    Mon, 28 Jan 2019 23:54:01 
    آئندہ لوک سبھا انتخابات 2019کے ساتھ ملک کی کئی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہوسکتے ہیں۔ان میں سے اوڑیسہ، آندھرا پردیش، سکم، اروناچل پردیش پہلے سے ہی مقرر ہیں۔اس کے علاوہ مہاراشٹر، جھارکھنڈاور ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخابات کرئے جاسکتے ہیں، جبکہ سال کے اختتام تک ان تین ریاستوں کی حکومت کی مدت مکمل ہو گی،تاہم کانگریس نے اپنی تیاری بھی شروع کردی ہے
    شیو سینا کا دوٹوک،یہاں ہم ہی بڑے بھائی ، ارکان پارلیمنٹ اٹھائیں گے رافیل گھوٹالے کامسئلہ

    شیو سینا کا دوٹوک،یہاں ہم ہی بڑے بھائی ، ارکان پارلیمنٹ اٹھائیں گے رافیل گھوٹالے کامسئلہ

    Mon, 28 Jan 2019 23:46:29 
    لوک سبھا انتخابات سے پہلے مہاراشٹر میں بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان کوبڑا بھائی ثابت کرنے کی جنگ چھڑی ہے۔مہاراشٹر میں پیر کے روز شیو سینا کی ہوئی میٹنگ سے واضح اشارہ ہے کہ شیو سینا اپنی بات سے پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں ہے۔شیو سینا کے ایم پی سنجے راوت نے کہا کہ مہاراشٹر میں شیو سینا بڑے بھائی کا کردار ادا کرے گا
    آر ایس ایس کارکن نے خود رچی تھی اپنے قتل کی سازش؟لاش نے کھولاراز

    آر ایس ایس کارکن نے خود رچی تھی اپنے قتل کی سازش؟لاش نے کھولاراز

    Mon, 28 Jan 2019 23:35:47 
    مدھیہ پردیش کے رتلام میںآر ایس ایس کے کارکن، ہمت پاٹیدارکے قتل کامعاملہ بالکل الٹ دیا۔اس معاملے میں سنسنی خیزخلاصہ ہواہے ۔پولیس کے مطابق پاٹیدار نے اپنے قتل کی سازش رچی تھی۔اس نے اپنے گاؤں میں ایک شخص کو قتل کیا اور خود غائب ہوگیا،لاش کی شناخت کو چھپانے کے لئے اس نے لاش کے چہرے کو بھی جلا دیا
    کرناٹک کے ’ناٹک‘ میں لے جانے اور لے آنے کی ’دھما چوکڑی ‘  ہمارے خیمہ سے ایک لے جاؤ گے ، ہم تمہارے دس لے آئیں گے: ملکا ارجن کھڑگے

    کرناٹک کے ’ناٹک‘ میں لے جانے اور لے آنے کی ’دھما چوکڑی ‘  ہمارے خیمہ سے ایک لے جاؤ گے ، ہم تمہارے دس لے آئیں گے: ملکا ارجن کھڑگے

    Mon, 28 Jan 2019 03:26:18 
    سینئر کانگریسی لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس لوک سبھا انتخابات سے قبل کرناٹک میں حکومت گرانے اور گورنر راج نافذ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کھڑگے نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو توڑنے کی بی جے پی کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کے ساتھ مل کر بی جے پی ریاست میں حکومت گرا کر گورنر راج نافذ کرنا چاہتی ہے؛ لیکن ہم انہی
    مودی شاہ کی نیت اور پالیسی خراب: کجریوال

    مودی شاہ کی نیت اور پالیسی خراب: کجریوال

    Mon, 28 Jan 2019 03:18:10 
    دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے وزیر اعظم مودی اور امت شاہ کی جوڑی کو ملک کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ جس طرح سے انہوں نے بغیر سوچے سمجھے اور کسی سے پوچھے بغیر نوٹ بندی کی۔ اس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یا تو ان کی نیت اور پالیسی خراب ہے یا ان کی سوچ بری ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر کجریوال نے کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات ملک کے لئے بہت اہم ہے
    اپوزیشن پارٹیوں کادن مودی کو گالی دینے سے شروع ہوتا ہے اور ختم بھی اسی پر ہوتا ہے، نریندرمودی کاتمل ناڈومیں کانگریس اورکمیونسٹ پرزبردست حملہ

    اپوزیشن پارٹیوں کادن مودی کو گالی دینے سے شروع ہوتا ہے اور ختم بھی اسی پر ہوتا ہے، نریندرمودی کاتمل ناڈومیں کانگریس اورکمیونسٹ پرزبردست حملہ

    Mon, 28 Jan 2019 03:09:39 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو تمل ناڈو اور کیرل کا دورہ کیا۔مدورئی کوچی اور ترشوریور میں انہوں نے عوامی اجلاس کو بھی خطاب، کیا۔وہیں انہوں نے مدورئی میں ایمس کی بنیاد رکھی اور تنجاور اور ترونیلویلی کے میڈیکل کالج میں سپر اسپشیالیٹی کا آغاز کیا۔دوسری جانب کوچی میں آئل ریفائنری پلانٹ کی توسیع کو بھی ہری جھنڈی دکھائی
    ایودھیا کیس کی سماعت پھرملتوی، سپریم کورٹ میں 19جنوری کوایک جج موجود نہیں

    ایودھیا کیس کی سماعت پھرملتوی، سپریم کورٹ میں 19جنوری کوایک جج موجود نہیں

    Mon, 28 Jan 2019 02:59:44 
    ایودھیا زمین تنازعہ معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک بار پھر سماعت ٹل گئی ہے۔5 ججوں کے بنچ میں جسٹس ایس اے بابڈے کی غیر موجودگی وجہ بتائی جارہی ہے۔اس کیس کی سماعت29جنوری کو شروع ہونے والی تھی،تاہم سماعت کی نئی تاریخ کے بارے میں ابھی کوئی معلومات نہیں ہے۔جسٹس ایس اے بابڈے چند دن قبل ہی اس بنچ میں شامل ہوئے تھے،5ججوں کی اس بنچ میں چیف جسٹس رنجن گگوئی، جسٹس ایس اے بابڈے، جسٹس اشوک بھوشن، جسٹس ڈی وائی چن
    مدھیہ پردیش:بی جے پی ایم ایل اے نے کہا ،بہن۔ بھائی کے غلام بن چکے ہیں جیوتی رادتیہ سندھیا

    مدھیہ پردیش:بی جے پی ایم ایل اے نے کہا ،بہن۔ بھائی کے غلام بن چکے ہیں جیوتی رادتیہ سندھیا

    Mon, 28 Jan 2019 02:50:21 
    کانگریس کے جنرل سکریٹری کے طور پر پرینکا گاندھی واڈرا کی تقرری کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں کے مختلف بیانات آ رہے ہیں۔مدھیہ پردیش بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے گاندھی خاندان کو نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ گاندھی خاندان مسلسل جیوتی رادتیہ کو نظر انداز کر رہا ہے۔پرینکا گاندھی کو کانگریس جنرل سکریٹری بناکر مشرقی اتر پردیش کی کمان سونپی گئی ہے جبکہ پارٹی کا سیکرٹری جنرل بنا کر جیوتی ر
    اینٹیگوا حکومت کا دوٹوک،مہول چوکسی کوہم نہیں بھیجنے والے ہیں

    اینٹیگوا حکومت کا دوٹوک،مہول چوکسی کوہم نہیں بھیجنے والے ہیں

    Mon, 28 Jan 2019 02:43:13 
    پی این بی بدعنوانی کے بھگوڑے مہول چوکسی کی حوالگی پر رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔انٹیگوا اور باربوڈا کی حکومت نے یہ واضح کیا ہے کہ مہول چوکسی کو ہندوستان نہیں بھیجا جا رہا ہے۔اینٹیگوا کے حکام نے کہا ہے کہ ان کو کوئی معلومات نہیں ہے کہ ہندوستان کی حکومت کاکوئی سرکاری اہلکار مہول چوکسی کولینے ان کے ملک میں آیاہے