Tue, 29 Jan 2019 02:13:37
معروف عالم دین اور فقیہ ملت مولانا زبیر احمد قاسمی کی وفات پر ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی نوعیت کی نشست گذشتہ 25؍جنوری کو قطر میں منعقد ہوئی جس میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والے افراد نے مولانا زبیر احمد قاسمی کی خوبیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ تعزیتی مفتی محمد ظفر اقبال قاسمی کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں جامعہ اشرف العلوم
View more
Tue, 29 Jan 2019 01:56:35
گوا اسمبلی کا تین روزہ بجٹ اجلاس منگل کو شروع ہوگا جس میں وزیر اعلی منوہر پاریکر مالی سال 2019-20 کے لئے مالی بجٹ پیش کریں گے۔63 سالہ پاریکر بیمارہیں۔وہ شاید 30 جنوری کو بجٹ اور پھر پانچ ماہ کے لئے بجٹ پیش کریں گے۔ اسمبلی کے صدر پرمود ساونت نے بتایا کہ پاریکر پورے تین روزہ سیشن میں شامل ہوں گے۔وزیر اعلی اپنے علاج کے لئے سال 2018 میں امریکہ، گوا، ممبئی اور نئی دہلی کے اسپتال میں بھرتی ہوئے تھے
View more
Tue, 29 Jan 2019 01:51:36
چھتیس گڑھ میں کانگریس کو ملی جیت کے بعد پہلی بار راہل گاندھی دارالحکومت رائے پور پہنچے۔راہل نے یہاں کسان کانفرنس میں حصہ لیا۔اس پروگرام کے دوران راہل گاندھی نے ایک جلسہ عام کو بھی خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ تین ریاستوں میں ملی جیت کے بعد طے ہو گیا کہ ملک میں مودی حکومت کے خلاف ناراضگی ہے
View more
Tue, 29 Jan 2019 01:45:11
اتر پردیش کے کشی نگر ضلع میں کیش وین لوٹ کی واردات کو انجام دینے والے انعامی بدمعاش کو اسواٹ اور پولیس ٹیم نے ایک مشترکہ آپریشن کے تحت گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزم کے سرپر 50000روپے کاانعام رکھاتھا،ضلع کے اس لوٹ مار واقعے میں شامل تین افراد کو پہلے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔یہ سواٹ اور پولیس کی ٹیم کی بڑی کامیابی ماناجارہاہے۔پولیس کے مطابق تقریباََدو ماہ پہلے کپتان گنج-گورکھپور راستے پر دن دہاڑے ہتھیارو
View more
Tue, 29 Jan 2019 01:32:13
ایک بارپھر پیپرلیک سے پریشان بے روزگاری نوجوانوں نے وزیر اعظم کو ’پردھان منتری چیٹ فنڈ اسکیم‘شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔یوا-ہلابول کی طرف سے منعقدہ ایک پروگرام میں نوجوانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ انہیں نوکری کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے ایک ’پردھان منتری چیٹ فنڈ اسکیم‘ شروع کرنی چاہئے، کیونکہ وہ لیک ہوئے پیپر خریدنے کے لئے اعلی قیمت ادا کرنے میں ناکام ہیں، پورے ملک کے 60سے زیادہ نوجوان
View more
Tue, 29 Jan 2019 00:35:24
جے ڈی ایس اور کانگریس الائنس حکومت میں سب کچھ سہی ہوتاہوا نہیں دکھ رہا ہے۔ریاست کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا کہ کانگریس ممبر ان اسمبلی حد پار کر رہے ہیں اور اگر ان کا رویہ ایسا ہی رہا تو وہ سی ایم عہدے سے استعفی دینے کو تیار ہیں۔جب کمارسوامی سے پوچھا گیا کہ کانگریس ممبر اسمبلی کہتے ہیں کہ سدارمیا ان کے وزیراعلی ہیں اس پر آپ کا کیا کہنا ہے؟ تو انہوں نے کہاکہ کانگریس لیڈروں کو ان مسائل کو دی
View more
Tue, 29 Jan 2019 00:32:52
گزشتہ سال نیپال میں ایک بڑا حادثہ ہوا تھا، جس میں 51افراد ہلاک ہوئے تھے۔حادثے کی تحقیقات کے بعد اتوار کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اس جہازدھماکے کیلئے کوئی اور بلکہ خود پائلٹ ذمہ دار تھا۔رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ پائلٹ کاکپٹ میں سگریٹ نوشی کررہا تھا اور اسی وجہ سے جہاز حادثہ کاشکارہوگیا۔نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے تربھون انٹرنیشنل ایرپورٹ(ٹی آئی اے)میں گزشتہ سال 12مارچ کویوایس-بنگلہ ایئر لائن
View more
Tue, 29 Jan 2019 00:21:35
انفورسمنٹ ڈائریکٹر (ای ڈی)نے ترنمول کانگریس کے ایم پی کے ڈی سنگھ کو 239کروڑ روپے کی اثاثے ضبط کی ہے۔ڈائریکٹوریٹ 1900کروڑ روپے کے مبینہ پونجی گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ تحقیقات کے سلسلے میں راجیہ سبھا رکن کے ساتھ منسلک اس کمپنی کی املاک کرک کی ہیں۔ای ڈی نے بیان میں کہا کہ اس نے انسداد منی لانڈرنگ قانون (پی ایم ایل اے)کے تحت عارضی حکم جاری کرکے چندی گڑھ، پچکولا، ڈیرابسی، ایس اے ایس نگر (پنجاب)، شم
View more
Tue, 29 Jan 2019 00:15:28
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے پیر کو کسانوں کی قرض معافی کے معاملے پر ریاست کے تمام ضلع ہیڈکوارٹر پر مظاہرہ کیااورمیمورنڈم سونپے۔پارٹی کا دعویٰ ہے کہ ریاست کی نئی کانگریس حکومت کسانوں کو قرض کی معافی کا وعدہ پورا نہیں کر رہی ہے۔بی جے پی کی ممبر اسمبلی انیتا بھدیل نے اجمیر میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ کانگریس نے حکومت تشکیل کے دس دن کے اندراندر کسانوں کا قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن زمین پر
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy