Mon, 28 Jan 2019 02:09:08
ای وی ایم کی معتبریت سے متعلق سوالات کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں نے ایک مرتبہ بار بار بیلٹ پیپرش پر واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے یہ مطالبہ اگرچہ مسترد کر دیا ہو لیکن سابق چیف الیکشن کمشنر ایچ ایس برہما نے ای وی ایم کی ساکھ کو شبہ سے پرے بتاتے ہوئے اس آپریشن سے منسلک ملازمین کی معقول تربیت کے معیار کو برقرار رکھنے کی کمیشن کو نصیحت دی ہے۔ای وی ایم کے اعتبار سے متعلق
View more
Mon, 28 Jan 2019 01:51:21
ہندستان ایک ایسا ملک ہے جس نے بغیر کسی بھید بھاؤ کے سب کو یکساں حقوق دیے ہیں، جس کا سہرا ہمارے آیین سازوں کے سر جاتا ہے.یہ باتیں یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی پروفیسر رضا اللہ خان نے جامعہ اردوعلی گڑھ کے کے کیمپس میں ہونے والی یوم جمہوریہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں
View more
Mon, 28 Jan 2019 01:39:51
یوگا گرو بابا رام دیوبھی بھارت رتن ایوارڈ کے تنازعات میں کودگئے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ 70سالہ آزادی کے بعد بھی یہ سب سے بڑا اعزازکسی سنیاسی کو کیوں نہیں دیا گیا؟۔ ان سوالات کو لے کر انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلا بھارت رتن ایوارڈکسی سنیاسی کوملے۔یوگا گرو بابا رام دیو نے کہاکہ بدقسمتی ہے کہ 70سالوں میں ایک بھی سنیاسی کو بھارت رتن نہیں ملا، چاہے یہ مہاراشی دیانند سرسوتی، سوامی وویکانندہوں یاشیوکمار
View more
Sat, 26 Jan 2019 23:27:11
کانگریس نے بھلے ہی اپنے سینئر لیڈر رہے سابق صدر پرنب مکھرجی کو بھارت رتن دیے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ تاہم کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما ملک ارجن کھڑگے نے شیو کمار سوامی کو یہ اعزا نہ ملنے پر مایوسی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت نے ان کا کام دیکھا تھا۔ اس کے باوجود بی جے پی حکومت نے انہیں یہ اعزاز نہیں دیا،یہ افسوسناک ہے۔کھڑگے نے کہا کہ ایک گلوکار
View more
Sat, 26 Jan 2019 23:22:11
پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی اور سابق ممبر اسمبلی نوجوت کور سدھو نے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں چندی گڑھ سے کانگریس ٹکٹ کے لئے دعوی پیش کیا ہے۔ اگراس کی جانب سے دعوی پیش کئے جانے کے ساتھ ہی مرکز کے زیر اہتمام ریاست سے کانگریس کے ٹکٹ کے دعویداروں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ سابق وزیر ریل پون کمار بنسل اور سابق مرکزی وزیر منیش تیواری بھی چندی گڑھ سے ٹکٹ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ بی جے پی کے رہنما کر
View more
Sat, 26 Jan 2019 23:10:21
ملک کے 70 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر وجے چوک سے تاریخی لال قلعہ تک ملک کی آن بان شان کا شاندار نظارہ دیکھا گیا جس میں قدیم زمانے سے اتحادی کی وارثت میں مختلف حالتوں والی وراثت ، جدید دور کی مختلف شعبہ کی کامیابیاں اور ملی تحفظ کی ضمانت دینے والی فوج کی صلاحیت کا خوبصورت مظاہرہ ہوا۔ اس سال یوم جمہوریہ پریڈ کے مہمان خصوصی کے طور پر جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رام فوساکی موجودگی مہاتما گاندھی کے ذریعہ
View more
Sat, 26 Jan 2019 03:26:34
لوک سبھا انتخابات کا سیاسی دنگل تیار ہو چکا ہے۔اس سیاسی اکھاڑے میں پی ایم مودی کے سامنے اپوزیشن کی جانب سے کون اتریگا اس پر شک کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ممتا کے اسٹیج پر اپوزیشن پارٹیوں کے تمام رہنماؤں نے ایک سر میں کہا تھا کہ یہ عوام فیصلہ کرے گی کہ امیدوار کون ہوگا۔ایسے میں بہت سے نام اس دعویداری کے لئے نظر آنے لگے ہیں
View more
Sat, 26 Jan 2019 02:56:52
دو دنوں کے بعد جمعہ کو دوبارہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا، جبکہ پٹرول کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن بھی اپنے حالت پربرقرار ملک کی راجدھانی دہلی میں ڈیزل 66 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے
View more
Sun, 20 Jan 2019 02:39:05
ممتا بنرجی مودی حکومت کے خلاف ایک ریلی میں اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے میں کامیاب رہیں۔ملک کی 20مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو ایک اسٹیج پر دیکھا گیا ۔اس اسٹیج پرسابقہ بی جے پی حکومت میں وزیر رہے یشونت سنہا اور ارون شوری بھی شامل ہوئے ۔دونوں رہنماؤں نے ممتا کے اسٹیج سے مودی حکومت پر حملہ کیا۔یشونت سنہا نے اپوزیشن رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ مودی کو مسئلہ نہ بنائیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy