ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملہ، بھگواء ملزمین کا بم دھماکوں کے شہیداور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ قبول کرنے سے انکار

    مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملہ، بھگواء ملزمین کا بم دھماکوں کے شہیداور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ قبول کرنے سے انکار

    Tue, 13 Nov 2018 01:20:15 
    مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے میں آج یہاں تین بھگوا ء ملزمین نے بم دھماکوں میں شہید ہونے والے ۶؍ مسلم نوجوان اور 101 زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ قبول کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد عدالت نے استغاثہ کو حکم دیا کہ وہ ڈاکٹروں کو گواہی کے لیئے طلب کرے جنہوں نے میڈیکل رپورٹ مرتب کی تھی ۔متاثرین کی نمائندگی کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) لیگل سیل کے وکلاء شاہد ندیم، ابھیشیک پانڈے جو آج خصو
    آر سی ای پی میٹنگ میں شرکت کرنے والے وفدکی قیادت کامرس کے وزیر نے قیادت کی 

    آر سی ای پی میٹنگ میں شرکت کرنے والے وفدکی قیادت کامرس کے وزیر نے قیادت کی 

    Tue, 13 Nov 2018 01:10:33 
    کامرس وصنعت اورشہری ہوابازی کے مرکزی وزیرسریش پربھوآرسی ای پی کے رکن ممالک کے ، تجارت کے وزیروں کی میٹنگ میں شرکت کرنے والے وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ اس میٹنگ کا انعقاد 12 اور 13 نومبر 2018 کو سنگا پور میں کیا جائے گا۔علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری آر سی ای پی ایک معاہدہ ہے ، جس میں اشیا، خدمات ، سرمایہ کاری ، اقتصادی اورتکنیکی تعاون ، مقابلہ آرائی اوردانشورانہ حقوق املا ک بھی شامل ہیں
    سی وی سی کو سی بی آئی افسر راکیش استھانہ کی صفائی ،جس وقت رشوت لینے کامعاملہ ہے، اس وقت تو میں لندن میں تھا

    سی وی سی کو سی بی آئی افسر راکیش استھانہ کی صفائی ،جس وقت رشوت لینے کامعاملہ ہے، اس وقت تو میں لندن میں تھا

    Sat, 10 Nov 2018 23:15:59 
    سی بی آئی کے ڈائریکٹر آلوک ورمااور اسپیشل ڈائریکٹر راکیش استھانہ پر لگے بدعنوانی کے الزامات کی مرکزی ویجلنس کمیشن (سی وی سی)تحقیقات کر رہی ہے۔طلب کئے جانے پر دونوں افسران خود کے خلاف لگے الزامات کی صفائی دینے کے لئے کمیشن کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔اس کیس کی تحقیقات سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ حیدرآباد کے تاجر ستیش سانا کی جس شکایت پر سی بی آئی نے راکیش استھانہ کے خلاف کیس درج کیا ہے، اس میں سانا کے بی
    مسلمان رام مندر کے خلاف نہیں لیکن مسجد بھی بنے : ضمیر خان 

    مسلمان رام مندر کے خلاف نہیں لیکن مسجد بھی بنے : ضمیر خان 

    Sat, 10 Nov 2018 23:12:21 
    رام مندرپرملک بھرمیں چھڑی بحث کے درمیان کرناٹک کے وزیرضمیر احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کی مسلمان آبادی رام مندر کے خلاف نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مندر بنے لیکن ساتھ میں مسجد بھی بنے۔بتادیں کہ ضمیر لوگوں کے درمیان دریادلی دکھانے کے لئے زیادہ مشہوررہتے ہیں،کچھ دن قبل ایک ہوٹل میں کھاناپسندآنے پر 25000روپیہ بطورٹپ دینے کے بعد چرچا میں آئے تھے
    اوپندرکشواہا کے حامیوں نے وزیراعلی نتیش کمارکے خلاف نکالاجلوس، ’پلٹو رام مردہ باد‘کے نعرے بھی لگائے 

    اوپندرکشواہا کے حامیوں نے وزیراعلی نتیش کمارکے خلاف نکالاجلوس، ’پلٹو رام مردہ باد‘کے نعرے بھی لگائے 

    Sat, 10 Nov 2018 23:05:43 
    بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کے خلاف اوپندر کشواہا کے حامیوں نے پٹنہ میں ایک جلوس نکالا۔جیسے ہی جلوس گاندھی میدان سے ڈاک بنگلہ چوراہے پہنچا، پولیس نے آگے بڑھنے سے روک دیا،اس کے بعد اوپندر کشواہا کے حامیوں نے آگے بڑھنے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے لاٹھی چارج سے بھی دریغ نہ کیا
    بی جے پی یا کانگریس ؟ ہوا کارخ دیکھ کرطے کروں گاکدھرجاناہے:اٹھاؤلے

    بی جے پی یا کانگریس ؟ ہوا کارخ دیکھ کرطے کروں گاکدھرجاناہے:اٹھاؤلے

    Sat, 10 Nov 2018 23:01:56 
    ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے لیڈراور مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے نے کہا ہے کہ وہ ہوا کا رخ دیکھ کر فیصلہ کریں گے کہ آنے والے وقت میں بی جے پی اور کانگریس میں سے انہیں کس میں جانا ہے،تاہم اس نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ جب تک حکومت رہے گی، وہ این ڈی اے میں بنے رہیں گے۔ممبئی میں منعقدہ ایک پروگرام میں اٹھاؤلے بول رہے تھے
    اس مندر میں ہوتی ہے ٹیپو سلطان کی پوجا 

    اس مندر میں ہوتی ہے ٹیپو سلطان کی پوجا 

    Sat, 10 Nov 2018 22:57:56 
    ٹیپو سلطان کو دنیا کا پہلا مجاہد آزادی کہا جاتا ہے۔ وہ اس دور میں ٹیکنالوجی سے بے حد متاثر تھے۔ کہا جاتا ہے ٹیپو سلطان ہی بھارت کے پہلے حکمران تھے، جس نے اپنے دور حکومت میں میزائل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا تھا۔ انہوں نے 1780 میں انگریزوں کے ساتھ جنگ میں راکٹ کا استعمال کیا تھا۔ بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق، لندن کے مشہور سائنس میوزیم میں ٹیپو سلطان کے راکٹ رکھے ہوئے ہیں
    ’رتھ یاترا‘ روکنے والے کچلے جائیں گے: بی جے پی

    ’رتھ یاترا‘ روکنے والے کچلے جائیں گے: بی جے پی

    Sat, 10 Nov 2018 22:54:56 
    بی جے پی کے مغربی بنگال یونٹ کے ایک سینئر خاتون لیڈر نے ہفتہ کو کہا کہ وہ لوگ جو ریاست میں پارٹی کی مقررہ’’رتھ یاترا‘‘ کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ ’’ رتھ‘‘ کے پہیوں کے نیچے کچلے جائیں گے۔ ریاست کی خاتون مورچہ صدر لاکٹ چٹرجی نے بھی کہا کہ یہ ’’یاترا ‘‘ریاست میں ’’جمہوریت ‘‘کی بحالی کے مقصد سے کی جا رہی ہے۔ وہ مالدہ ضلع میں نامہ نگاروں سے بات چیت کر رہی تھیں
    چھتیس گڑھ میں تھم گئی انتخابات مہم 12 نومبر کو ہوگی پہلے مرحلے کی ووٹنگ

    چھتیس گڑھ میں تھم گئی انتخابات مہم 12 نومبر کو ہوگی پہلے مرحلے کی ووٹنگ

    Sat, 10 Nov 2018 22:48:45 
    چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ 12 نومبر کو اور اس کے لئے انتخابی مہم آج تھم گئی ہے ۔ انتخابی مہم کے آخری دن بی جے پی صدر امت شاہ اور کانگریس صدر راہل گاندھی نے ریاست میں کئی ریلیاں کیں۔ چھتیس گڑھ کی نکسل متاثرہ 18 اسمبلی سیٹوں پر 12 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس کے بعد 20 نومبر کو دوسرے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 11 د سمبر کو ہوگی