ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    شیوپال سنگھ یادو کی پارٹی پی ایس پی کی براہ راست جنگ صرف بی جے پی سے ہے:دیپک مشرا

    شیوپال سنگھ یادو کی پارٹی پی ایس پی کی براہ راست جنگ صرف بی جے پی سے ہے:دیپک مشرا

    Tue, 06 Nov 2018 21:28:39 
    لوہیا کے ترجمان اور سماجوادی بودھک سبھا (دانشوران کونسل )کے قومی صدر دیپک مشرا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ان کی پارٹی کی دشمن نمبر ایک ہے اور پی ایس پی کی براہ راست جنگ بی جے پی اور اس کی فرقہ وارانہ سوچ سے ہے۔ تمام مورچوں پر ناکام ہونے کے بعد بی جے پی پھر سماجی ہم آہنگی خراب کی سیاست کرنے لگی ہے
    یہ نشہ شراب کا ہے ورنہ .! کمسن شرابی نے 18 گاڑیوں میں لگادی آگ 

    یہ نشہ شراب کا ہے ورنہ .! کمسن شرابی نے 18 گاڑیوں میں لگادی آگ 

    Tue, 06 Nov 2018 21:16:03 
    جنوبی دہلی کے مدن گیر علاقے میں منگل کو شراب کے نشے میں ایک شخص نے چار کار سمیت 18 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس نے بتایا کہ آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت مذکورہ شخص کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ۔ غور طلب ہے کہ ملزم تقریباََ20سال عمرکاہے
    زوال کی طرف بڑھ رہی ہے بی جے پی،دم واپسیں تڑپارہی ہے رام کی یاد: پرمود تیواری

    زوال کی طرف بڑھ رہی ہے بی جے پی،دم واپسیں تڑپارہی ہے رام کی یاد: پرمود تیواری

    Tue, 06 Nov 2018 21:01:12 
    کانگریس رابطہ کمیٹی کے رکن اور سابق ممبر پارلیمنٹ پرمود تیواری نے یوپی حکومت کی طرف سے آج ایودھیا میں دیوالی منائے جانے اور وہاں رام کی مورتی لگائے جانے کے ممکنہ اعلان پر کہا ہے کہ مرتے ہوئے لوگ ہمیشہ آخری وقت میں رام کی ہی یاد آتی ہے۔ پرمود تیواری کے مطابق ملک کے تمام ریاستوں میں ہو رہے ضمنی انتخابات کے نتائج سے صاف ہے کہ مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور بی جے پی اب خاتمے کی طرف بڑھنے ل
    کرناٹک ضمنی انتخابات 2018: کوہلی کی قیادت میں جیسے جیت رہے ہوں 4۔1 سے ٹیسٹ سیریز : پی چدمبرم 

    کرناٹک ضمنی انتخابات 2018: کوہلی کی قیادت میں جیسے جیت رہے ہوں 4۔1 سے ٹیسٹ سیریز : پی چدمبرم 

    Tue, 06 Nov 2018 20:40:21 
    یہ ضمنی انتخابات نہ صرف بی جے پی کے لئے بلکہ کانگریس جے ڈی ایس کے لئے بھی کافی اہم ہے۔ لوک سبھا سیٹوں،شیو موگا ، بلاری مانڈیا اور علاوہ ازیں اسمبلی سیٹوں میں جم کھنڈی اور راما نگر کے نتائج حکمراں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے لئے وقار کا موضوع ہے۔ لوک سبھا کی تین سیٹوں میں سے جہاں پہلے 2 پر بی جے پی کا قبضہ تھا، وہیں، ایک پر جے ڈی ایس کی جیت ہوئی تھی
    راہل گاندھی کا مودی پر پھر حملہ : کہا، وزیر اعظم کو معاشی بدنظمی کی اصلاح کے لیے آربی آئی سے 3.60 لاکھ کروڑ روپیوں کی ضرورت ہے

    راہل گاندھی کا مودی پر پھر حملہ : کہا، وزیر اعظم کو معاشی بدنظمی کی اصلاح کے لیے آربی آئی سے 3.60 لاکھ کروڑ روپیوں کی ضرورت ہے

    Tue, 06 Nov 2018 20:37:07 
    کانگریس صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر پی ایم مودی پر حملہ بولا ہے۔ راہل گاندھی نے ایک میڈیا رپورٹ کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو اپنے اقتصادی اصولوں کی وجہ سے پھیلی افراتفری کو حل کرنے کے لئے اب ریزرو بینک سے 3.60 لاکھ کروڑ روپے کی بڑی رقم کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ ایک اخبار کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ حکومت ریزرو بینک سے 3.60 لاکھ کروڑ روپے کا مطالبہ کر رہی ہے
    دہلی پولیس نے سدرشن ٹی وی معاملے پراقلیتی کمیشن سے رپورٹ مانگی

    دہلی پولیس نے سدرشن ٹی وی معاملے پراقلیتی کمیشن سے رپورٹ مانگی

    Tue, 06 Nov 2018 01:38:39 
    اس سال ۱۱مئی کے آس پاس سدرشن ٹی وی نے بوانہ سے ایک ٹیلیکاسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ وہاں کے رہنے والے بنگلہ دیشی اور وہنگیا ہیں۔ اس کی تائید میں چینل نے وہاں کے کچھ لوگوں کے بیانات بھی اس پروگرام میں ٹیلی کاسٹ کیے۔دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس پر نریلا کے ایس ایچ او نے تحقیقات کرنے کے بعد اطلاع دی ہے کہ الزام لگانے والوں میں سے ایک شخص(گنگا رام ) نے ایسی بات کہنے سے بالکل انکار کیا ہے
    اسکولوں میں گائتری منتر پڑھنے کاحکم نہیں،صرف مشورہ دیاتھا، سرکلرلازمی نہیں ہے ،دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس پراسکول کی وضاحت

    اسکولوں میں گائتری منتر پڑھنے کاحکم نہیں،صرف مشورہ دیاتھا، سرکلرلازمی نہیں ہے ،دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس پراسکول کی وضاحت

    Tue, 06 Nov 2018 01:22:12 
    پچھلے دنوں شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں میں صبح کی اسمبلی میں گائتری منتر پڑھنے کے آرڈر جاری ہونے کی بات سامنے آئی تھی۔ اس سلسلے میں دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس پر شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے کمیشن کوبتایاہے کہ گائتری منتر پڑھنے کاکوئی آرڈر نہیں جاری کیا گیا ہے، بلکہ ایک ایڈوائزری (مشورہ) کے طور پر یہ بات ایک سرکلر میں کہی گئی ہے اور اب دوبارہ سارے اسکولوں کو لکھ
    مدرسہ باب العلوم میں ’شہید اشفا ق اللہ خان ؒ کی حیات وخدمات ‘پر ایک روزہ سمینارکا انعقاد

    مدرسہ باب العلوم میں ’شہید اشفا ق اللہ خان ؒ کی حیات وخدمات ‘پر ایک روزہ سمینارکا انعقاد

    Tue, 06 Nov 2018 01:16:54 
    معروف انسانی حقوق کارکنوں نے ایک پروگرام کے دوران شہیداشفا ق اللہ خانؒ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ عظیم محب وطن اور راسخ العقیدہ اشفا ق اللہ خان کی قومی محبت ان کیلئے اپنے مذہب سے کم نہیں تھی ۔ جعفرآبا د کے مدرسہ باب العلوم میں’مجاہد آزادی اشفا ق اللہ خان ؒ کی حیات وخدمات ‘کے عنوان پر منعقدسمینار میں اہم شخصیات نے اشفا ق اللہ خان کی زندگی کے احوال بیان کئے اوراُنکی قومی وملی خدمات کو ناقابل
    کھڑکی مسجد محفوظ ہے:آرکیالوجیکل سروے

    کھڑکی مسجد محفوظ ہے:آرکیالوجیکل سروے

    Tue, 06 Nov 2018 00:45:44 
     جنوبی دہلی میں واقع کھڑکی مسجد کے بارے میں پچھلے دنوں اطلاع ملی کہ اس تاریخی مسجد کے باہر نصب شدہ بورڈ پر سے اس کا نام بار بار مٹایا جارہا ہے اور اس کے بارے میں مقامی لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ مہارانا پرتاپ کا قلعہ ہے۔ اس سلسلے میں دہلی اقلیتی کمیشن کے نوٹس پر آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے دہلی ضلع کے سپرنٹنڈنٹ نے لکھ کر اور مقدمے کی سماعت میں آکر کمیشن کو یقین دلایا ہے کہ مذکورہ مسجد پوری طرح سے