Sat, 10 Nov 2018 22:31:09
کانگریس آج نے مدھیہ پردیش اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی منشور جاری کیا۔پارٹی نے دعوی کیا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد کسانوں کا قرض معاف کیاجائے گا اور کسانوں کے لیے بجلی کی قیمت آدھی کی جائے گی۔اس کے علاوہ کانگریس نے بے روزگار ی الاؤنس اور نوجوانوں کو موبائل دینے کا وعدہ کیا ہے
View more
Sat, 10 Nov 2018 22:25:03
اتر پردیش میں بی جے پی کے متنازع ہندووادی لیڈران میں شمارسنگیت سوم 2019لوک سبھا کی سیاسی زمین تیار کرتے دکھ رہے ہیں۔فیض آباد کا نام ایودھیا کئے جانے کے محض 48گھنٹوں کے اندر سنگیت سوم نے مظفرنگر کا نام تبدیل کرنے کی مانگ کی اور اب اگلے 24گھنٹوں کے بعد انہوں نے اعلان کر دیا کہ ثقافت کو بچانے کے لئے بی جے پی دہلی اور غازی آبادکا نام تبدیل کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گی
View more
Sat, 10 Nov 2018 22:20:31
لوک سبھاانتخابات سے قبل مغربی بنگال کانگریس کے لیڈروں میں ترنمول کانگریس یا بایاں محاذکے ساتھ اتحاد کرنے کاایشوگرم ہوتا جارہا ہے۔بنگال کانگریس کے لیڈران کھلے عام اپنے من پسند سیاسی جماعتوں کے ساتھ اتحاد کی وکالت کررہے ہیں۔جنوبی مالدہ سے ممبرپارلیمنٹ ابو ہاشم خان چودھری نے کہاہے کہ بی جے پی کو روکنے کے لیے ترنمول کانگریس سے اتحاد ناگزیر ہیں
View more
Fri, 09 Nov 2018 03:34:58
دیوالی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے امریکہ کے صدرڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ روشنی کی تہوار ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دوستی کودکھانے کا ایک خاص موقع ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی خاتون اول میلانیا نے انہیں بہت خوشنما اور یادگار مبارک دیوالی کی نیک خواہشات بھیجنے میں مدد کی ہے۔انہوں نے امریکہ کی ترقی میں ہند-امریکیوں کی غیر معمولی شراکت کا ذکر بھی کیا۔بدھ کو جاری خصوصی دیوالی کے پیغام میں ٹرم
View more
Fri, 09 Nov 2018 03:28:17
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے جمعرات کو کہا کہ مودی حکومت مالی بحران پرقابوپانے کے لیے بھارتی ریزرو بینک (آر بی آئی)کو اپنی مٹھی میں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔چدمبرم نے خبردار کیا کہ اس طرح کی کوششوں کی وجہ سے بڑی مصیبت پیدا ہوسکتی ہے۔انہوں نے الزام لگایا ہے کہ حکومت نے مرکزی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرزمیں اپنے چہیتوں کو بھردیا ہے۔حکومت کی کوشش ہے کہ 19ستمبر کو ہونے والی آر بی
View more
Fri, 09 Nov 2018 03:24:43
کرناٹک ضمنی انتخابات میں اپنی اتحادی پارٹی بی جے پی کی حالیہ شکست پر شیوسینا نے طنز کستے ہوئے کہا کہ یہ اس کے بارے میں اشارہ دیتے ہیں کہ 2019کے عام انتخابات میں کانگریس کے لیے اچھے دن لوٹ آئیں گے۔ادھو ٹھاکرے کی زیرقیادت پارٹی (شیوسینا)نے یہ بھی کہا کہ ملک میں ہوئے لوک سبھا اور اسمبلی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کی وجہ سے عام انتخابات سے پہلے کانگریس میں ایک نئی جان آ ئے گی۔پارٹی کے ترجمان ا
View more
Fri, 09 Nov 2018 02:38:11
پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ میں اب کچھ ہی دن باقی ہیں۔ ووٹنگ سے پہلے رہنماؤں کے زبانی تیر چلنا شروع ہوگئے ہیں ۔ تلنگانہ میں انتخابی مہم کے دوران اسد الدین اویسی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی بھارت کو مسلم مکت بنانا چاہتی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ آج ملک میں اقلیتوں کو ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ واضح ہو کہ اویسی بی جے پی صدر ام
View more
Fri, 09 Nov 2018 02:29:41
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے جاری بی جے پی امیدواروں کی تیسری فہرست میں پارٹی نے معروف رہنما اور ریاست کے سابق وزیر اعلی بابو لال غور کی بہو کو ٹکٹ دیا ہے۔ بابو لال غور کی بہو کرشنا غور کے لیے پارٹی نے گوند پورا سیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔کرشنا غور کو ٹکٹ ملنے سے پارٹی کے کچھ کارکن ناراض ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے پارٹی کے آفس کے باہر مظاہرہ کیا۔بتا دیں امیدواروں کی تیسری فہرست بی جے
View more
Fri, 09 Nov 2018 02:08:28
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے جاری بی جے پی امیدواروں کی تیسری فہرست میں پارٹی نے معروف رہنما اور ریاست کے سابق وزیراعلیٰ بابو لال گور کی بہو کو ٹکٹ دیا ہے۔ بابو لال گور کی بہوکرشنا گورکے لیے پارٹی نے گووندپوراسیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔کرشنا غور کو ٹکٹ ملنے سے پارٹی کے کچھ کارکن ناراض ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے پارٹی کے ہیڈ آفس کے باہر مظاہرہ کیا۔ واضح ہو کہ امیدواروں کی تیسری فہرست
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy