Thu, 28 Jul 2016 19:04:15
کانگریس تنظیم اور ممبران اسمبلی کے دباؤ کے درمیان اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت نے آج ریاستی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے دو کانگریسی ممبران اسمبلی نوپربھات اور راجندر بھنڈاری کو اس میں شامل کر لیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:00:25
علیحدگی پسندوں کے مجوزہ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے وادی کے کچھ حصوں میں کل دوبارہ لگایا گیا کرفیو آج صورت حال میں بہتری کو دیکھتے ہوئے، اننت ناگ شہر کو چھوڑ کر باقی تمام جگہوں سے ہٹا لیا گیا۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:55:12
مندسور ریلوے اسٹیشن پر بیف لے جانے کے شک میں بدسلوکی اور مار پیٹ کی متاثرہ دو مسلم خواتین نے الزام لگایا ہے کہ بجرنگ دل کے کارکنوں کے اشارے پر ان کے ساتھ مار پیٹ کی گئی ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:52:09
لوک سبھا میں آج کچھ اراکین نے اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں گزشتہ دنوں چین کی پیپلز لبریشن آرمی(پی ایل اے) کے جوانوں کی طرف سے دراندازی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اس سلسلے میں ایوان میں بیان دینے کامطالبہ کیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:45:42
کشمیر میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں 47افراد کی ہلاکت پر کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آج دکھ کااظہار کیا اور لوگوں سے اپیل کی کہ جدوجہد کا راستہ چھوڑ کر امن کی راہ اختیار کرے
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:39:48
حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی اولاد اور اجمیر شریف درگاہ کے سجادہ نشیں دیوان سید زین العابدین علی خان نے کہا کہ گائے ماضی کے دنوں سے ہندوؤں کے عقیدے کی علامت رہی ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:22:26
بڑھتی ہوئی مہنگائی پرمرکزکی این ڈی اے حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج لوک سبھامیں وزیراعظم نریندرمودی سے سوال کیاکہ مودی جی ایوان کوبتادیجئے کہ مہنگائی کب کم ہوگی
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:19:37
گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 101 ویں مرتبہ مسمارکردیاگیا۔فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 101 بارمسمارکیاجا چکا ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:15:54
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس نے گذشتہ روز مقبوضی مغربی کنارے میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے خلاف پکڑدھکڑکی کارروائیوں کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہ نما سمیت چار سیاسی کارکنوں کو حراست میں لے لیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy