Fri, 29 Jul 2016 19:54:02
وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہاکہ انڈونیشیا میں منشیات معاملہ میں ہندوستانی شہری گردیپ سنگھ کو موت کی سزا نہیں دی گئی ہے جسے گزشتہ رات موت کی سزا دی جانی تھی
View more
Fri, 29 Jul 2016 19:49:57
ھاری جام کی وجہ سے گڑگاؤں دہلی ایکسپریس وے اور این ایچ8پرہزاروں مسافروں کے پھنسے ہوئے ہونے کے درمیان گڑگاؤں کے ڈپٹی کمشنر ٹی ایم ستیپرکاش نے بھیڑکم کرنے کے لئے یہاں ہیروہونڈا چوک پرآج حکم امتناع لگا دیا۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 19:46:45
شیوسینا کے ساتھ ہی اپوزیشن نے آج مہاراشٹر حکومت سے بی جے پی رہنما نانا پٹولے کے لوک سبھا میں پیش ایک بل پروضاحت مانگی جس پٹولے نے ودربھ کو الگ ریاست بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 19:37:30
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے پارٹی میں گروپ بندی کے خلاف سخت پیغام دیتے ہوئے آج کارکنوں سے اپنی طاقت کو پہچاننے کی اپیل کی اورپیغام دیا کہ زمین پر رہ کر عوام کے درمیان رہنے والے کارکنوں کو ہی پارٹی میں آگے بڑھایاجائے گا
View more
Fri, 29 Jul 2016 19:04:57
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج جموں و کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے فون پربات کی۔دونوں کے درمیان ہوئی بات چیت میں جموں و کشمیر کی اتھل پتھل بھری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:57:47
وزارت خارجہ نے آج واضح کیا کہ چار اگست کو سارک وزارتی درجے کی کانفرنس میں شامل ہونے کے لئے اسلام آباد کے دورے کے دوران وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان کوئی دوطرفہ ملاقات نہیں ہوگی۔
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:56:18
جموں وکشمیر کے حالات کولے کرگورنررول نافذکرنے کامطالبہ والی پٹیشن پرسپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے اسٹیٹس رپورٹ مانگی ہے
View more
Fri, 29 Jul 2016 18:53:54
علیحدگی پسندوں کے یہاں مجوزہ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے جنوبی کشمیر کے چار اضلاع اور سری نگر شہر میں آج پھر سے کرفیونافذ کردیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy