Sun, 31 Jul 2016 19:40:39
اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں ترقی کے فقدان کو لے کر ان پر نشانہ سادھا ہے
View more
Sun, 31 Jul 2016 19:37:14
یہاں کے اسپتا ل میں زخمی ایک شخص کے دم توڑنے کے ساتھ ہی کشمیر میں جاری بدامنی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد آج بڑھ کر 49ہو گئی ہے ، ساتھ ہی کچھ حصوں اور وادی کے باقی حصے میں احتیاطاََ کرفیو اب بھی جاری ہے
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:54:31
بہار میں سیلاب سے اب تک 26؍افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 22لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ریاست میں کوسی سمیت کئی ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:51:25
دو دن پہلے یعنی پرسوں شام کی بارش سے گڑگاؤں میں لگا جام اب پوری طرح ختم ہو گیا ہے، بھاری بارش کے بعد جمعہ کو گرو گرام یعنی گڑگاؤں کی حالت انتہائی خراب تھی
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:46:51
جمعیۃ علماء ہند کے سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے ایک اجلاس میں کہا ہے کہ جمعےۃ علماء ہند دین و ایمان کے جذبے کے ساتھ خدمت خلق کا عمل انجام دیتی ہے
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:41:53
مسلم ا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا یعنی ایم ایس او کے پہلے دن کے اجلاس میں تمام ریاستوں سے آئے طالب علم کے نمائندوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ کو بچانے کے لئے منظم ہوکرتحریک چلانے کا فیصلہ کیا
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:37:42
اتر پردیش کے جون پور ضلع کی ایک عدالت نے2005میں شرم جیوی ایکسپریس ٹرین میں ہوئے بم دھماکے معاملہ میں کل29؍جولائی کو مجرم قرار دئیے گئے بنگلہ دیشی شہری عالمگیر عرف رونی کو آج موت کی سزا سنائی ہے
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:33:07
مدھیہ پردیش کے اجین میں دھوکہ دہی کا ایک انوکھا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔یہاں ایک شخص نے اجین جنوب کے رکن اسمبلی موہن یادو کے قریبی کو تقریباََ 80ہزار روپے کا چونا لگا دیا
View more
Sat, 30 Jul 2016 20:28:27
گؤ رکشا کے نام پردلتوں اوردومسلم خواتین کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کے واقعات سے گھری مرکزی حکومت پران کے اپنے وزیررام داس اٹھاولے نے بھی ناراضگی کااظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گؤ رکھشا کے ساتھ ہی انسانوں کی حفاظت ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ گؤرکشا کے نام پرانسانوں کا قتل کرنامجھے ٹھیک نہیں لگتا۔ مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والے دلت لیڈراٹھاولے نے کہا کہ سرکاردلتو ں کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔حالانکہ انہوں نے کہاکہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy