Sun, 31 Jul 2016 20:50:23
جموں کشمیر کی پی ڈی پی-بی جے پی حکومت کو حزب المجاہدین کے جنگجو برہان وانی کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہوئی موت پر تین ہفتے بعد بھی اپنی پوزیشن واضح کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
View more
Sun, 31 Jul 2016 20:45:50
نیشنل کانفرنس کے کارگزار صدر عمر عبداللہ نے پی ڈی پی - بی جے پی اتحاد کی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی موت کو لے کر ابھی بھی الجھن کی حالت ہے،
View more
Sun, 31 Jul 2016 20:43:44
ہاشم پورہ قتل عام کے تقریباََ30سال بعد غازی آباد ضلع کے اس وقت کے پولیس سپرنٹنڈنٹ نے ایک کتاب لکھ کر اس دردناک سانحہ کویادکیاہے۔اس واقعہ میں پی اے سی کے جوانوں نے 42مسلمانوں کوگولی مار کر موت کے گھاٹ اتاردیاتھا
View more
Sun, 31 Jul 2016 20:41:15
وزیر اعظم نریندرمودی آج ایک بارپھر’من کی بات‘پروگرام کے ذریعے لوگوں سے روبرو ہوئے۔ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘کے ذریعے وہ ہر مہینہ کے آخری اتوار کو لوگوں سے مخاطب ہوتے ہیں۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 20:39:22
برہان وانی کی موت کے بعد سے وادی میں پیدا ہوئی کشیدگی کے درمیان اتوار کو میڈیکل کا مشترکہ انٹرینس ٹیسٹ ہو رہا ہے۔اس میں شامل ہونے کے لیے صوبے کے کئی حصوں سے کثیر تعداد میں طلبا جمع ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 20:37:10
گزشتہ سال عامر خان کے عدمِ برداشت والے بیان سے ابھی تک کچھ لوگ صدمہ میں ہیں۔گرچہ یہ لوگ امریکہ کے بیان اورنصیحت پرچپی ساھے ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 20:26:15
بی جے پی کے ایم پی ادت راج کو مشورہ دیتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا ہے کہ ان کے اوردیگردلت ممبران پارلیمنٹ کو دلت برادری پرملک بھر میں ہو رہے مظالم کی مخالفت میں پارٹی سے استعفیٰ دے دیناچاہیے
View more
Sun, 31 Jul 2016 20:09:41
مبینہ گؤکشی کی خبر کے بعداکثریتی کمیونٹی کے لوگوں نے یہاں کاندھلہ گاؤں میں ایک گھر پر حملہ کر دیا جس کے بعد گاؤں میں کشیدگی پھیل گئی
View more
Sun, 31 Jul 2016 20:01:42
دہلی میں حکمران عام آدمی پارٹی(آپ)کی ایک خاتون کارکن کی خود کشی کے سلسلے میں پولیس نے نریلا سے پارٹی ممبر اسمبلی شرد چوہان کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy