Mon, 01 Aug 2016 21:09:37
شیوسینا نے جموں کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ نرمل سنگھ پربرہان وانی کے مارے جانے کو لے کر ان کے’’حادثہ‘‘والے تبصرے کیلئے آج یہ کہتے ہوئے نشانہ سادھا کہ یہ دہشت گردوں کی’’حمایت ‘‘کرنے اور سرحد پر شہید ہونے والے جوانوں کی’’توہین‘‘کے برابر ہے
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:02:45
کرناٹک کے عوام بالخصوص گلبرگہ کے عوام برسراقتدار ریاستی کانگریس کی ناقص کارکردگی سے مایوس ہوچکے ہیں۔لوگوں کی مایوسی اوربیزارگی کی مثال آج کایہ جلسہ ہے
View more
Mon, 01 Aug 2016 20:57:59
سالوں سے اُردو اساتذہ کی تقرری کا معاملہ التوا میں ہے۔ حکومت کے بار بار جھوٹے اعلانات سے پریشان اُردو اساتذہ کئی بار سڑکوں پر احتجاج بھی کرچکے ہیں لیکن حکومت ان کے ساتھ لگاتار دھوکہ کرتی آرہی ہے
View more
Mon, 01 Aug 2016 18:24:50
سعودی عرب میں بغیر کھانے پانی کے پھنسے 10 ہزار ہندوستانی مزدور وں کے سلسلے میں وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج یقین دہانی کرائی کہ حکومت نے اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا ہے اور حکومت ان ہندوستانیوں کو محفوظ وطن واپس لائے گی
View more
Mon, 01 Aug 2016 18:18:20
سپریم کورٹ نے سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر معاملے میں بی جے پی کے صدر امت شاہ کو الزامات سے بری کئے جانے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست آج مسترد کر دی
View more
Mon, 01 Aug 2016 18:15:13
انا ڈی ایم کی رکن ششی کلا پشپا نے آج راجیہ سبھا میں جذباتی لہجے میں کہا کہ انہیں ایک لیڈر نے تھپڑ مارا اور ان کی جان کو خطرہ ہے اور ان پر ایوان بالا کی رکنیت سے استعفی دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے
View more
Sun, 31 Jul 2016 21:16:31
اتر پردیش کے بلند شہر کے قریب ایک خاتون اور اس کی نابالغ بیٹی کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں آج 14افراد کو حراست میں لیا گیا
View more
Sun, 31 Jul 2016 21:15:11
بھاری بارش کے درمیان آج صبح بھیونڈی شہر میں ایک رہائشی عمارت کے منہدم ہونے سے چار بچوں اور تین خواتین سمیت9افرادکی موت ہوگئی جبکہ10دیگرافرادزخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 31 Jul 2016 21:11:19
او نا میں دلتوں کی پٹائی کے واقعہ کے خلاف ریاست گیر پیمانے پر بند کے دوران راج کوٹ کے دھوراجی میں خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کی آج ایک سرکاری اسپتا ل میں موت ہو گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy