Tue, 02 Aug 2016 12:00:24
امسال منگلور سے سفر حج بیت اﷲ کیلئے پہلی پرواز 4 اگست کو منگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ سے راست مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگی
View more
Tue, 02 Aug 2016 11:55:52
کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا کے لیڈر کوڈی ہلی چندر شیکھر نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نرگند تعلقہ کے یمنور اور دیگر مقامات پر کرناٹک بند کے دوران پولیس جوانوں نے عورتوں ، بچوں اور بوڑھوں پر جو زیادتیاں کی ہیں ان تمام پولیس جوانوں اور افسران کو بلاتاخیر معطل کیاجائے
View more
Tue, 02 Aug 2016 11:53:16
مرکزی حکومت نے اسمارٹ سٹی منصوبے کے تحت ملک کے سو شہروں کا انتخاب کیاہے، ان میں سے کرناٹک کے چار شہروں شیموگہ ، منگلور ، بلگاوی اور داونگیرے شامل ہیں
View more
Tue, 02 Aug 2016 11:46:25
شہر کے کنکا پورہ مین روڈ پر ہنسے مارنہلی کے قریب زیورات چھین کر فرار ہونے والی ایک ٹولی کا تعاقب کرنے کیلئے نکلی نئی پولیس ہوئسلاکار کے شیشوں کو ان لٹیروں نے کل رات چکنا چور کردیا۔
View more
Tue, 02 Aug 2016 11:42:02
مہادائی ٹریبونل کی طرف سے کرناٹک کے خلاف فیصلے پر احتجاج کیلئے کرناٹک بند کے دوران نرگند کے یمنور اور دیگر مقامات پر بے قصور افراد پر پولیس کی زیادتیوں اور مبینہ حملوں کی جانچ شروع ہوچکی ہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 11:37:59
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے فرزند راکیش سدرامیا کی آج میسور کے ٹیکاٹور دیہات میں واقع فارم ہاؤز میں آخری رسومات ادا کردی گئیں
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:32:50
مہاراشٹر میں شراب بندی کے سماجی کارکن انا ہزارے کے مطالبہ کے بعد مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں شراب پر مکمل پابندی لگانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں وہ تمل ناڈو کے راستے پر چلتے ہوئے دیسی شراب کی فروخت پر پابندی لگا سکتی ہے
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:31:14
ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک طویل روایت کا ذکر کرتے ہوئے لوک سبھا میں اپوزیشن اراکین نے دلت اور مسلم کمیونٹی کے خلاف حالیہ دنوں میں ہونے والے ظلم و ستم کا مسئلہ اٹھایا
View more
Mon, 01 Aug 2016 21:25:31
مہاراشٹر کے پربھنی شہر سے ممنوع تنظیم داعش (آئی ایس آئی ایس) کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار ۲۲؍ سالا مسلم نوجوان محمد شاہد خان ولد محمد قادر خان کو اورنگ آباد کی نچلی عدالت نے ۱۲؍ اگست تک پولس تحویل میں بھیجے جانے کے احکامات جاری کیئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy