Mon, 27 Jun 2016 11:59:51
اپنی سنٹرل لائبریری کا نام بدل کر بھیم راؤ امبیڈکر کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کرنے کے بعد جواہر لال نہرو یونیورسٹی(جے این یو)اب اپنے کمپلیکس کے راستوں کے نام جواہر لال نہرو اور رام منوہر لوہیا جیسے لوگوں کے نام پر تبدیل کرنے کا منصوبہ بنارہاہے۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:53:49
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ چین کی طرف سے جوہری سپلائر گروپ(این ایس جی)کی رکنیت حاصل کرنے کی ہندوستان کی کوششوں کی پرزور مخالفت کرنے کے بعد بھی اقتصادی تعلقات کی مضبوطی کیلئے چین کے ساتھ مذاکرات جاری رہنی چاہئے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:51:40
اروند کیجریوال کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تلخ تنقید پر مرکزی وزیر داخلہ کرن رجیجو نے کہا کہ ان ڈرامے بازوں کے ہر الزام کا جواب دینے کے لئے مرکز کے پاس وقت نہیں ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:44:40
سماج وادی پارٹی کی جانب سے پانچ کالی داس مارگ پرمنعقد روزہ افطار پارٹی ہوئی۔افطار کی دعوت میں سی ایم اکھلیش یادو،شیوپال یادو، راجیہ سبھاممبر پارلیمنٹ امر سنگھ سمیت کافی تعداد میں مسلم کمیونٹی کے افراد بھی شامل رہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:35:03
آل انڈیا تحریک حمایت الاسلام کے صدر اور فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام مولانا محمد معظم احمد نے آج میڈیا کو جاری ایک بیان میں وقف جائیدادوں کے خلاف چل رہی تحریکوں پر نوٹس لیتے ہوئے قوم ے شعور و آگہی کی اپیل کی ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:27:48
جنوبی دہلی کے چھتر پور کے راج پورخورد گاؤں میں رہنے والے افریقی شہریوں کی زندگی اب عام ہو رہی ہے۔ایک ماہ قبل علاقے میں مقامی لوگوں نے مبینہ طور پر افریقی شہریوں کے ایک گروپ پر حملہ کردیا تھا
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:23:30
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایمرجنسی کی سیاہ رات کو یاد کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک کے لوگوں نے مشکل وقت میں جمہوریت کو زندہ کرکے دکھایا اور جمہوریت کا مطلب صرف ووٹ دے کر حکومت بنانا نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ عوامی شراکت داری کو یقینی بنانا بھی ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:20:35
بلیک منی کے معاملے پر اپنی حکومت کے سخت موقف کااعادہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دو ٹوک لہجہ میں کہا کہ غیر اعلانیہ آمدنی رکھنے والے لوگوں کے پاس 30؍ستمبر تک اپنی آمدنی کا خلاصہ کرنے کاآخری موقع ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:14:46
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اترپردیش کے شاملی میں واقع کیرانہ سے مبینہ طور پر ہندؤں کی نقل مکانی کے معاملہ کی میڈیا رپورٹنگ پر کچھ ضروری لگام لگانے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کرنے ولی مفاد عامہ کی عرضی کو نامنظور کر دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy