Tue, 23 Jun 2026 12:14:59
مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں ۔ چھ ارکان پارلیمنٹ نے پیر کو باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑ دی۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 11:59:30
مرکزی تفتیشی بیورو نے انل امبانی کے ریلائنس اے ڈی اے گروپ سے متعلق جاری تحقیقات کے سلسلے میں ریلائنس کمرشل فنانس لمیٹڈ کے سابق ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو افسر دیوانگ مودی اور ریلائنس ہوم فنانس لمیٹڈ کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو افسر رویندر سدھالکر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایجنسی نے پیر کے روز اس کی اطلاع دی۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 11:52:54
مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ نئے آدھار ایپ کو جاری کیے جانے کے پانچ ماہ سے بھی کم عرصے میں 3.1 کروڑ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے،
View more
Tue, 23 Jun 2026 11:50:07
ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) میں جاری سیاسی بحران کے درمیان پیر کو پارٹی میں بغاوت نے بڑا موڑ لیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 19:58:52
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے رام مندر میں عقیدت مندوں کی جانب سے دی گئی عطیات کی رقم کے مالیاتی انتظام میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ سے متعلق عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 19:54:34
پیر کو لکھنؤ کے علی گنج علاقے میں ایک تجارتی عمارت میں واقع اینیمیشن سینٹر میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 14 طلبہ جاں بحق ہو گئے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:46:08
بھرت بھوشن تیواری انکاؤنٹر معاملے میں سپریم کورٹ نے فوری سماعت کی درخواست قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے عرضی گزار کو رجسٹرار کے سامنے معاملہ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے،
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:25:49
بارش میں غیر معمولی تاخیر کے سبب حالات سنگین ہوتے جارہے ہیں۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے پانی کی سپلائی میں کٹوتی اور پانی کم خرچ کرنے کی صلاح کے ساتھ پانی کی قلت سے متعلق انتباہ بھی دیا جارہا ہے ۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:17:54
مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کو توڑنے کے لیے چلائے گئے ’آپریشن ٹائیگر‘ کے حوالے سے کانگریس نے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy