Mon, 22 Jun 2026 17:34:49
نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران بہار میں ایک بہت بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ لکھی سرائے ضلع کے 3 امتحان مراکز پر انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 7 سالور سمیت مجموعی طور پر 24 ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 17:29:31
ملک میں زیر زمین پانی کے وسائل پر دباؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نیشنل گراؤنڈ واٹر سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پنجاب، راجستھان اور ہریانہ زیر زمین پانی بحران کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹ بن چکے ہیں، جب کہ اتر پردیش، مدھیہ پردیش، دہلی، تمل ناڈو، کرناٹک اور پڈوچیری میں صورتحال اس سے بھی تشویشناک ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 12:29:58
کانگریس کے لیڈر اور رکن پارلیمان ششی تھرور کے خلاف یہ الزامات زور پکڑتے جارہے ہیں کہ وہ حکمراں اتحاد سے پینگیں بڑھا رہے ہیں۔ یہ اختلاف اور ناراضگی سنیچر کو اس وقت کھل کر سامنے آگئے جب کانگریس لیڈر پون کھیرا نے ان پر تنقید کی۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 12:25:10
بہار کے سپول میں فوڈ پوائزننگ کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ’شرادھ کا کھانا‘ کھانے کے بعد 150 سے زیادہ لوگوں کی طبیعت بگڑ گئی۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 11:55:27
اجمیر میں بیاور سے آنیوالی کلثوم بانو نامی برقع پوش طالبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ملی، طالبہ کا الزام ہے کہ سینٹر انتظامیہ نے برقع اتارنے کا اصرار کیا،
View more
Mon, 22 Jun 2026 11:49:53
پولیس نے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی بیٹی ادیتی یادو کے بارے میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 11:33:39
ری-نیٹ یو جی 2026 کا دوبارہ امتحان اتوار کو ملک بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان منعقد ہوا۔ امتحان شام تقریباً سوا پانچ بجے اختتام پذیر ہوا،
View more