Sat, 20 Jun 2026 19:38:50
فرانس میں جی-7 اعلیٰ سطحی سمیلن کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ملاقات پر آج کانگریس نے کچھ اہم سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:46:06
رام مندر عطیہ چوری معاملہ کی ایس آئی ٹی جانچ جاری ہے۔ اس دوران ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے، جس میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ایسے قیمتی عطیات یا نذرانوں کی تصاویر موجود ہیں، جن کی تلاش میں ایس آئی ٹی مصروف ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:41:14
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے 16 دواؤں (ایف ڈی سی) کی مینوفیکچرنگ، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:29:45
شیو سینا (یو بی ٹی) نے اپنے باغی اراکین پارلیمنٹ کو وہپ جاری ہونے کے باوجود میٹنگ میں شامل نہ ہونے پر ’شو کاؤز نوٹس‘ (وجہ بتاؤ نوٹس) جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:25:02
پٹنہ کے مشہور کوچنگ معاملے میں ٹیچر فیضل خان عرف خان سر کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہفتہ کو پٹنہ سول کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے ان کی پیشگی ضمانت کی درخواست پر غور کرتے ہوئے عبوری تحفظ میں اگلی سماعت تک توسیع کر دی۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 18:21:13
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے قومی اہلیتی داخلہ امتحان (نیٹ) کے دوبارہ امتحان سے متعلق ایک طالب علم کے امتحانی مرکز کو لے کر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) پر شدید تنقید کی ہے۔
View more
Sat, 20 Jun 2026 12:18:04
نیٹ-یو جی 2026 کے ری-ایگزام کو پوری طرح محفوظ اور شفاف بنانے کے لیے نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے ہفتے کے روز ملک گیر ’ماک ڈرل‘ شروع کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy