Thu, 18 Jun 2026 12:17:21
مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ابھشیک بنرجی کی مشکلات ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 11:53:26
راجستھان کے شہر کوٹہ میں طلبہ کے ساتھ ایک خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ہندوستان کے موجودہ تعلیمی نظام، امتحانی ڈھانچے اور روزگار کے بحران پر شدید تنقید کی۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 11:44:51
سماجوادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے رام مندر عطیات تنازعہ کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی پر اپنے حملے تیز کرتے ہوئے چندے کے انتظام اور مالی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 11:42:08
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نیٹ پیپر لیک سے متاثرہ لاکھوں طلبہ کے انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے آج کوٹہ میں طلبہ سے بات چیت کریں گے۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 11:37:59
ایسٹرن ریلوے (ای آر) کو ہائی ڈینسٹی نیٹ ورک (ایچ ڈی این) اور انتہائی زیادہ استعمال ہونے والے نیٹورک (ایچ یو این) روٹس پر 32 اسٹیشنوں پر ’الیکٹرانک انٹرلاکنگ (ای آئی) نصب کرنے کی منظوری ملنے سے ریل کا سفر مزید محفوظ ہو جائے گا۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 11:29:41
عرصہ بعد سماجوادی پارٹی بدھ کو مہنگائی سمیت کئی مدعوں پر سڑک پر اتری ۔ سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی ہدایت پر ضلع یونٹس نے مہنگائی ، نیٹ پیپر لیک ، ایودھیا میں چندہ چوری ہونے اور نظم و نسق سمیت کئی موضوعات پرکلکٹریٹ پر دھرنا دیا۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 11:20:08
جون کے تیسرے ہفتے میں بھی مانسون ملک کے بڑے حصے تک نہیں پہنچ سکا ہے۔۱۷؍جون کی صبح لی گئی سیٹیلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش، راجستھان اور کرناٹک کے اوپر مانسونی بادل موجود نہیں ہیں اور ان ریاستوں میں آسمان صاف دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Thu, 18 Jun 2026 11:12:01
ترنمول کانگریس سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی جنہیں ’’فائٹر سیاستداں‘‘ بھی کہاجاتا ہے، نے بدھ کو کولکاتا کے وسطی علاقے میں اچانک ایک احتجاجی مارچ کی قیادت کرکے سب کو چونکا دیا۔
View more
Wed, 17 Jun 2026 19:08:52
مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر بڑی ہلچل مچ گئی ہے اور ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیو سینا (یو بی ٹی) کو نئے سیاسی بحران کا سامنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy